اَلسَّــــلَامُ عَلَيْــــكُم وَرَحْمَــــةُ اللهِ وَبَـرَكـــاتُهُ
رســـول اللہﷺ نے ارشـــــــــــاد فـرمـایـا
جو شخص مسجد میں صبح شام بار بار حاضری دیتا ہے۔ اللہ تعالیٰ جنت میں اس کی مہمانی کا سامان کرے گا۔ وہ صبح شام جب بھی مسجد میں جائے
صحیح بخاری حدیث نمبر ٦٦٢
#زهرا
✨ *وہ معجزوں کا بادشاہ ہے... 🤍*
*جب چاہے حالات بدل سکتا ہے۔ 🌿*
*ریکٹ کریں اگر آپ کو بھی اللہ کی رحمت پر کامل یقین ہے۔ ❤️🥺*
❤️ = یقین ہے
🤲 = آمین
🥹 = اللہ پر بھروسہ ہے
🌸 = ان شاء اللہ بہترین ہوگا
*سنو!*
میری دعا ہے کہ اللہ تمہیں زندگی کی وہ تمام خوشیاں عطا کرے جو تمہارے حق میں بہتر ہوں، دل کو سکون دینے والی اور ہمیشہ قائم رہنے والی ہوں۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️
*اگر تم اللّه کے لئے جیو گے اور اللّه کی طرف لوٹو گے تو اللّه کے ہو جاؤ گے، اور پھر اللّه تمہارے لیے کافی ہو جائے گا۔*
*دل کو دنیا سے نہیں جوڑنا، اللّه سے جوڑنا ہے*💗
*اللّه کی طرف ایک قدم بڑھاوگے، تو وہ اپنی رحمت کے دروازے کھول دے گا اور تمھیں غنی کر دے گا*✨🌸🤍
*مـان رکھنـا سیکھیـئــے* 💫✨
زندگی بہت چھوٹی سـی ہـے اور کوشش کریـں کہ کسـی کا مان اور اعتماد اور اعتبار اور یقیـن نـہ ٹُـوٹنــے پائــے کیونکہ وقت تو گـُزر جاتا ہــے لیکن دی ہوئـی تلخیوں کـے نـقـش باقی رہ جاتـے ہیں 🖤
*⋆⃝💔 𝑺AdiQ Sabah✍️🥀🦋⋆⃝*
السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ 🌸
صبح بخیر🌞🌿
"جو شخص اللہ پر بھروسا کرتا ہے، اللہ اس کے لیے کافی ہو جاتا ہے۔"
— امام محمد باقرؑ
اللہ تعالیٰ آپ کے رزق میں برکت, دل میں سکون اور زندگی میں اہلِ بیتؑ کی محبت ہمیشہ قائم رکھے۔ آمین۔ 🤍
*قصـۂ یوسـفؑ تو سُـنا ہوگا؟*🌸
جو ہاتھ تُمہیں کُنویں میں دھکیل دیں ضروری نہیں وہ ہمیشہ طاقـتور رہیں اللّہ چاہـے تو وقت ایسا بدل دیتا ہے کہ وہی لوگ ایک دن تُمہارے سامنے جُھک جاتے ہیں اس لیئے صبر کرو دُعا کرتے رہو اور اپنے معاملات اللّہ کے سپُرد کر دو 🥹
غلطی ہو تو مان لیں، اور اگر غلط فہمی ہو تو دور کر لیں
زندگی سکون سے گزرے گی
بعض اوقات رشتے اور تعلقات صرف ایک ضد، انا یا غلط فہمی کی وجہ سے خراب ہو جاتے ہیں۔ اپنی غلطی تسلیم کر لینا کمزوری نی بلکہ شعور اور کردار کی مضبوطی کی علامت ہے
#شام_بخیر_زندگی
Good evening X fam
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر/ایمان بخیر
"خالقِ کائنات سے التجا ہے کہ وہ آپ کو رنج و ملال کے سائے سے دور رکھے، آپ کے رزق میں وسعتِ بے پناہ اور ظرف میں بلندیاں عطا فرمائے۔ اللہ پاک آپ کی مساعیِ جمیلہ (اچھی کوششوں) کو بارآور کرے اور اپنی خاص تجلیات سے نوازے
آمین
﷽
السلام علیکم ورحمتہ الله وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
یا الله تیرے سوا کوئی نہیں جو ہماری کمیوں،کوتاہیوں،گناہوں خطاؤں کو معاف فرمائے
بےشک میرے پاس نیکی کرنے کی اور گناہوں سے بچنے کی طاقت نہی..
ہم سب کی تمام دلی جائز حاجات پوری فرما میرے اللّٰه 🤲🏻
GM 🌹
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
دِن کی ابتدا اِس *دُعا* کے ساتھ کہ آپ سلامت رہیں اور اللہ تعالیٰ آپکو دائمی خوشیاں عطا کرے اللہ پاک ہمیشہ آپکا
نگہبان اور مددگار ہو۔
آمیـــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن یا رب العالمین
#پہلے_خان_پھر_بجٹ
السلام علیکم
اپنی بخشش کیلئے *الله* کے سامنے آنسو بہایئے اور مسکراہٹ *الله* کی مخلوق میں بانٹ دیجیئے . یہی بندگی کا تقاضا اور انسانیت کی معراج ہے.
*الله کریم* ھم سب کو سکون و راحت عطا فرما. آمین شب بخیر*
#داستان_دل
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آپ کو میری طرف سے عید الحضیٰ مبارک ہو
اللّٰہ سے دعا ہے کہ آپ کی تمام عبادات، دعائیں قبول فرمائے یہ عید آپ کی زندگی میں لازوال خوشیاں، امن، سکون، صحت اور برکتیں لے کر آئے (آمین
#عيد_الاضحى_المبارك
ٹکڑے اُٹھا اُٹھا کے میرے ــــــــــ جوڑتا ہے وہ
جُڑ جاؤں جب تو پھر سے مجھے توڑتا ہے وہ
پڑھتا نہیں صحیفۂ دل کی ـــــــــ وہ داستاں
ہر روز صرف اک ورق ہـی فقط مـوڑتا ہـے وہ
#قومی_زبان
🌸 السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته 🌸
صبح بخیر! 🤍
قرآنی آیت:
“اللّٰهُ لَطِيفٌ بِعِبَادِهِ يَرْزُقُ مَن يَشَاءُ ۖ وَهُوَ الْقَوِيُّ الْعَزِيزُ”
بے شک اللّٰہ اپنے بندوں پر بڑا مہربان ہے، جسے چاہتا ہے رزق عطا کرتا ہے، اور وہی سب سے زیادہ طاقتور، سب پر غالب ہے۔ 🤲
💖السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ💖
ہـر انسـان کـو وہی ملتا ھـے جو اس کـے نصیب میں لکھا ہوتا ھـے لیکـن جـو لـوگ دعائیـں لیتـے ہیـں
اللّٰه پاک ان کو وہ نعمتیـں اور رحمتیـں بھـی عـطا کرتـے ہیـں
جـو نصیـب میـں نہ لکھـی ہـوں
بـےشـک میرا اللّٰه ہر چیز پر قادر ھـے
اسلام علیکم
جن لوگوں کی امید صرف الله کی ذات ہوتی ہے ان پر مصیبت اور پریشانی اثر انداز نہیں ہوتی
الله پاک آپکو اور آپکے اہل وعیال کو ہمیشہ مصائب اور پریشانیوں سے دور رکھے
آمین
#داستان_دل