میں عمران خان، اُن کی فیملی اور چاہنے والوں سے معافی مانگتا ہوں۔
آپ نے دو سال میری فیملی کو کیا کچھ نہیں کہا، میں نے برداشت کیا۔ آپ نے ان فالو اور بلاک کرنے کی مہم چلائی، کوئی فرق نہیں پڑا۔ لیکن آج میں خود اپنی مرضی سے، اپنی انا کی قربانی دے رہا ہوں۔ آئیں پاکستان کا سوچتے ہیں۔
This is FAKE and has been confirmed by @SyedMuzammilOFL.
PTI accounts posting this should be ashamed of themselves for deliberately circulating misinformation and using blasphemy campaigns to push political narratives. Scandalous.
@SyedMuzammilOFL This circulating in your name that many people are believing to be true. Could you please clarify whether it’s authentic or misinformation?
عمران خان کی نفرت میں اگر ووٹر کی عمر 18 سال سے بڑھا کر 25 سال کرنے کی سازش کی گئی تو پاکستان کے نوجوانوں کو اپنا حق لینے سے کوئی نہیں روک سکے گا اور اس جدوجہد میں عوام راج تحریک پاکستان کے نوجوانوں کے ساتھ ہو گی۔
#PakistanNeedsAwaamRaaj
اس شخص نے نہ کبھی کسی کو گالی دی، نہ کبھی کوئی سخت لفظ استعمال کیا۔ جیسے آپ اپنے لیے رائے کے اظہار کا حق مانگتے ہیں ویسے ہی اسے بھی اظہارِ رائے کا حق دیجئے۔ دلیل کا جواب دلیل سے دینے کی بجائے ٹاؤٹ کی رَٹ لگانے والے دراصل اپنی شکست تسلیم کر رہے ہوتے ہیں۔
1۔ اسلام آباد معاہدہ اور عالمی امن
2۔ پاکستان نے 2026 میں دنیا کو کیسے بچایا؟
3۔ پاکستان عالمی امن قائم کرنے والا ملک
ایسے ہی چلتا رہا تو مطالعہ پاکستان کا سلیبس بہت بڑھ جائے گا۔ 😄
#MiddleEastWars#worldwar3
احد میں جس کو اُٹھایا تمہارے آباء نے
کبھی وہ بار اُتارا نہیں گیا تم سے
علیؑ کو سجدے میں ضربت لگائی یعنی علیؑ
حُنین و بدر میں مارا نہیں گیا تم سے
#شہادت_علیؑ_المرتضیٰ
Imran Khan be like:
آپ کہیے تو نبھاتے چلے جائیں گے مگر
اس تعلق میں اذیت کے سوا کچھ بھی نہیں
میں کسی طور بھی سمجھوتہ نہیں کر سکتا
یا تو سب کچھ ہی مجھے چاہیے یا کچھ بھی نہیں