Shame on us.. Kia is mulk main ab koi political views b nhi de skta..
Jaan chor do Shahid Afridi ki ye na bhulo Wo b hmara hero hai
#shahidafridi#امپوڑٹڈ_حکومت_نامنظور
روضہ رسول کئ سنہری جالیوں پر لکھی آیت کا ترجمہ 👇
اے ایمان والو! اپنی آوازیں نبی کی آواز پر اونچی نہ کرو اور ان کے حضور زیادہ بلند آواز سے کوئی بات نہ کہو جیسے ایک دوسرے کے سامنے بلند آواز سے بات کرتے ہو کہ کہیں تمہارے اعمال برب��دنہ ہوجائیں اور تمہیں خبرنہ ہو۔
#توہین_مسجد_نبوی