@iqrarulhassan پریشان مت ہوں ان کو بھی زرا دو تین مہینے وی لاگ کرنے دیں آپ کے بارے میں۔ پھر ہم فضیلہ صاحبہ سے کہیں گے کے ایک منافق سی معافی مانگ لیں آپ سے۔
آپ نے بھی تو یہی کیا نا
یہ مناظر زندگی بھر میرے ساتھ رہیں گے۔ آنسو گیس کے (تکلیف دہ) اثرات زائل کرنے کیلئے سر پر پانی انڈیلتے اور دیوانہ وار جھومتے ہوئے بلند کی جانےوالی آزادی کی یہ والہانہ اور پرجوش صدائیں! ماشاءاللہ ایک قوم بالآخر بیدار ہو رہی اور آزادی مانگ رہی ہے۔