#Parachinar#ParachinarUnderAttack#Taliban پارہ چنار طالبان نے گھیر لیا ہے اپ سب لوگوں کو چاہیے کہ اس کے لیے اواز اٹھائیں وہاں بے گناہ لوگوں کو بے دردی سے قتل کیا جا رہا ہے ہماری ارمی اور حکومت کچھ بھی نہیں کر رہی اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
#ParachinarUnderAttack#ParachinarBleeds#Parachinar
Where is our govt? Why they are still Silent why?
Thousand of people killed Or murdered by Taliban in parachinar.our Pakistan become a Israel Or like Kashmir where any One come and killed inoxent people.
please do somethings
#پاراچنار_چاروں_طرف_شدید_جنگ_کے_لپیٹ_میں#چلو_چلو_لاہور_چلو
یہ دیکھیں ہماری ارمی کے پاس سے یہ لوگ گزر کے ا رہے ہیں اسلحہ کے ساتھ لیکن کسی نے ان کو نہیں روکا اس سے یہ ظاہر ہوتا ہے ہماری گورنمنٹ اور ارمی اس میں ملوث ہے اور بے گناہوں کو شہید کروا رہی ہے لیکن سب خاموش ہیں۔🫥🙁
#پاراچنار_چاروں_طرف_شدید_جنگ_کے_لپیٹ_میں#ParachinarUnderAttack Parachinar is under attack by the religious extremists hired by the State. There is no Shi'a Sunni conflict. Government and army are enjoying the scene!
They are in profit in war then peace!
Why Gov still Silent why?
#پاراچنار_چاروں_طرف_شدید_جنگ_کے_لپیٹ_میں#สะพานถล่ม
پاک افغان بارڈر کے پاس پارہ چنار ضلع کرم میں جنگ سٹارٹ ہے اور ہماری گورنمنٹ اس پر بالکل خاموش ہے حتی کہ اس کے بارے کسی بھی نیوز چینل پر کوئی خبر بھی نشر نہیں کی گئی اور وہاں پر طالبان کے نام پر لوگوں کو شہید کیا جا رہا ہے ۔
@SaniaNishtar ! السلام علیکم
میم یہ عورت ایک غریب گھرانے سے ہیں مہربانی فرمائیں اور ان کی اہلیت معلوم کر دیں
کارڈ نمبر: 2 - 1699134 - 35401
Please mam.