مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں صرف بیان بازی کر رہی ہیں۔ ایک جماعت آزاد کشمیر میں حکومت میں ہے اور دوسری وفاق میں، لیکن آج جن حالات میں آزاد کشمیر کے انتخابات ہو رہے ہیں، ان کی ذمہ داری انہی حکمرانوں پر عائد ہوتی ہے، سلیم صافی

@SaleemKhanSafi
امریکا کو آبنائے ہرمز سے براہِ راست کوئی دلچسپی نہیں، جبکہ خلیجی تعاون کونسل کے ممالک کو ایران کے منصوبے پر اعتراض ہے۔ فی الحال جنگ بندی کے آثار نظر نہیں آ رہے، سلیم صافی

تحریکوں کو حکومت کی جانب سے غلط انداز میں سنبھالا جائے تو وہ مزید شدت اختیار کر سکتی ہیں، بھارت میں یہ ایک مقامی نوعیت کا احتجاج ہے جو حکومت کے لیے ایک بڑا چیلنج ہے، سلیم صافی