سندھ کا پانی سندھ دھرتی کا ضامن ہے اس کے تحفظ کے لیے اور امن کا پیغام لیکر آج ہم سندھ کا دورہ شروع کر رہے ہیں ۔
سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ
#فیصلہ_اب_سڑکوں_پر_ہوگا@salmanAraja
🚨اب سے کچھ دیر بعد سہیل آفریدی رحیم یار خان پہنچیں گے ہم آج سندھ کی دھرتی پر قدم رکھیں گے اور سندھ کی عوام کے ساتھ کھڑے ہوں گے۔
سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کا رحیم یار خان ائیرپورٹ سے ویڈیو پیغام
تحریک انصاف نے پنجاب کا محاذ سنبھال لیا!
سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ، مانیٹرنگ کمیٹی پنجاب کے رکن نعیم حیدر پنجوتھہ، ایم این اے و پارلیمانی لیڈر شاہد خٹک، حقیقی ایم این اے شوکت بسرا، حقیقی ایم این اے خالد سدرائیچ، جنوبی پنجاب کے ریجنل صدر عون عباس بپی، جنرل سیکرٹری اصغر جوئیہ، اپوزیشن لیڈر معین قریشی سمیت دیگر ریجنز کے ٹکٹ ہولڈرز، ایم این ایز، ایم پی ایز، ضلعی صدور اور سیکرٹریز سے اہم ملاقاتیں۔
پنجاب میں سیاسی و تنظیمی سرگرمیوں کے حوالے سے اہم پیش رفت کا آغاز۔
@salmanAraja@MoeenQureshiPTI@NaeemPanjuthaa@aonabbaspti@sh_basra@ShahidkhattakSk
#LongMarchOnSeptember27th
#فیصلہ_اب_سڑکوں_پر_ہوگا
حاجی امتیاز کو ہتھکڑیاں لگا کر عدالت میں پیش کر دیا گیا، جبکہ دو مزید مقدمات میں بھی گرفتاری ڈال دی گئی۔
یہ نظام باز آنے کا نام نہیں لے رہا۔ سیاسی انتقام اور جبر کا یہ سلسلہ بند کیا جائے۔
قانون سب کے لیے برابر ہونا چاہیے
@salmanAraja@NaeemPanjuthaa@intazarpanjutha@PTIPunjabPK
پی ٹی آئی سیکریٹری جنرل بیرسٹر سلمان ارجا نے بین الاقوامی میڈیا پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیرِاعظم عمران خان کی صحت اور دورانِ قید مبینہ تشدد اور طویل سولیٹری کنفائنمنٹ پر عالمی توجہ دلائی۔ @salmanAraja#FreeImranKhan
"حکومت کے 900 افراد اور 198 ملاقاتوں کے اعداد و شمار گمراہ کن ہیں۔ عمران خان کو اب دیگر شریک ملزمان سے الگ کر کے اکیلے ویڈیو لنک کے ذریعے مقدمہ چلایا جاتا ہے۔ وہ جیل کی کوٹھڑی میں تنہا بیٹھے ہوتے ہیں، وکلا سے مؤثر رابطہ نہیں کر سکتے اور نہ ہی گواہوں کے بیانات سن کر اپنے وکلا کو ہدایات دے سکتے ہیں۔ یہ منصفانہ ٹرائل نہیں بلکہ بنیادی قانونی حقوق کی نفی ہے۔ سوال یہ ہے: ایک شخص کو تنہائی میں بٹھا کر موبائل فون کے ذریعے حاضری لگانے کو آخر ٹرائل کیسے کہا جا سکتا ہے؟"سلمان اکرم راجہ
@salmanAraja
عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر قرآن خوانی کی ایک پُرامن محفل پر حملہ کیا گیا، جہاں پستولوں کا استعمال کیا گیا۔ گرم کڑاہی سے ہمارے ساتھی اشتیاق احمد جھلس گئے۔ آج وہ اپنی زندگی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔
اس کے باوجود پاکستان تحریک انصاف پوری استقامت کے ساتھ کھڑی ہے۔
نہ ہماری زبان میں کوئی لغزش ہے اور نہ ہمارے قدموں میں کوئی تزلزل۔ ہمارا عزم واضح ہے اور ہماری جدوجہد جاری ہے۔
ہم کسی فرد یا ادارے سے کسی امید کے سہارے نہیں بیٹھے۔ یہ پاکستان کی حقیقی آزادی کی جدوجہد ہے اور ہم اس جدوجہد کے محاذ پر موجود سپاہی ہیں۔ لیکن اس جنگ کی حقیقی کامیابی پاکستانی قوم ہی کے ��زم، شعور اور کردار سے ممکن ہوگی۔
تاریخ گواہ ہے کہ انقلاب کسی ایک فرد یا ایک دو سیاسی جماعتوں کی بدولت نہیں آتے، بلکہ قومیں اپنے عزم اور اجتماعی جدوجہد سے تبدیلی لے کر آتی ہیں۔
اسی لیے ہم ہر روز پاکستانی قوم کو پکار رہے ہیں۔ ہم انہیں اپنے حق، اپنی آزادی اور اپنے مستقبل کے لیے کھڑے ہونے کی دعوت دے رہے ہیں۔ ہمیں یقین ہے کہ جب پاکستانی قوم اپنے حقیقی اجتماعی شعور کے ساتھ آگے بڑھے گی تو تبدیلی کو کوئی طاقت نہیں روک سکے گی۔
ان شاء اللہ، وہ وقت قریب ہے۔
بیرسٹر سلمان اکرم راجہ کی پریس کانفرنس کے بعد میڈیا کے سوالات کے جوابات
@salmanAraja
#عمران_خان_پر_ظلم_بند_کرو
#LongMarchOnSeptember27th
"حکومتِ پاکستان کی وزارتِ اطلاعات و نشریات کا مؤقف گمراہ کن ہے، جسے ہم مسترد کرتے ہیں۔ 25 مارچ 2025 کو اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکم دیا تھا کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کو ہفتے میں کم از کم دو ملاقاتوں کی اجازت دی جائے، مگر اس پر ایک مرتبہ بھی مکمل عمل نہیں ہوا۔ اکتوبر 2025 کے ب��د عمران خان کی بہنوں کو بھی ملاقات سے محروم رکھا گیا، جبکہ وکلا کو بھی باقاعدہ رسائی نہیں دی گئی۔ 18 اگست 2026 کو سپریم کورٹ کے شفا انٹرنیشنل منتقلی اور طبی معائنے کے حکم پر بھی عمل نہیں ہوا۔ یہ عمران خان کے بنیادی حقوق، عدالتی احکامات اور قانون کی کھلی خلاف ورزی ہے۔" سلمان اکرم راجہ @salmanAraja
This system provides neither healthcare benefits nor education to the children of the poor. Out of 6.5 million children aged 15 to 16, roughly 2.5 million do not attend school, madrasas, or vocational centers. We are fighting a war for the freedom of Pakistan, because in Imran Khan’s freedom lies the freedom of Pakistan and its poor.
#عمران_خان_پر_ظلم_بند_کرو
@salmanAraja
پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کا 27 ستمبر کے آزادی مارچ کے حوالے سے منعقدہ گرینڈ مشاورتی کانفرنس سے اہم خطاب
بیرسٹر سلمان اکرم راجہ نے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے آئندہ کے لائحہ عمل، سیاسی حکمت عملی اور آزادی مارچ کے حوالے سے اہم امور پر تفصیلی اظہار خیال کیا۔
بیرسٹر سلمان اکرم راجہ @salmanAraja
#عمران_خان_پر_ظلم_بند_کرو
#LongMarchOnSeptember27th
”ہم یہ جنگ جو لڑ رہے ہیں یہ پاکستان کی حقیقی ازادی کی جنگ ہے پاکستان کو اج معلوم ہے کہ عمران خان کی ازادی میں پاکستان کی ازادی ہے غریب کی ازادی ہے “
@salmanAraja#عمران_خان_پر_ظلم_بند_کرو
پنجاب کی قیادت پشاور پہنچ گئی
سیکرٹری جنرل پاکستان تحریکِ انصاف سلمان اکرم راجہ اور معین قریشی کی قیادت میں بڑا قافلہ پشاور پہنچ گیا
27 ستمبر اسلام آباد لانگ مارچ کی تیاریوں میں پنجاب اور خیبرپختونخوا کی قیادت یکجا—مقصد ایک،عزم ایک، منزل ایک
27 ستمبر—فیصلہ کن معرکہ
@salmanAraja
حاجی امتیاز کا اغوا ہر پاکستانی کو پیغام ہے کہ اس ملک میں کوئی محفوظ نہیں، نہ ماں کا لحاظ ہے نہ چادر اور چار دیواری کا۔ پاکستانی قوم ��پنا حق لے کر رہے گی۔
بغیر نمبر پلیٹ ڈالوں میں سوار بندوق بردار غنڈوں نے حاجی امتیاز MNA کو اغوا کر لیا ۔ دہشت اتنی پھیلائی کہ ضعیف العمر 100 سالہ والدہ کی دوائیں اور میڈیکل رپورٹ بھی ڈرائیور کو دینے نہ دیں۔
بغیر نمبر پلیٹ ڈالوں میں سوار بندوق بردار غنڈوں نے حاجی امتیاز MNA کو اغوا کر لیا ۔ دہشت اتنی پھیلائی کہ ضعیف العمر 100 سالہ والدہ کی دوائیں اور میڈیکل رپورٹ بھی ڈرائیور کو دینے نہ دیں۔
سلمان اکرم راجہ صاحب نے ڈاکٹروں سے اشتیاق خان کی صحت کے بارے میں معلومات لیں، ان کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کی اور ��یملی کو حوصلہ دیا۔
اس موقع پر ظہیر بابر،عمران جاوید اور فرمان منج بھی ہمراہ تھے۔
اللہ تعالیٰ اشتیاق خان کو جلد صحتِ عطا فرمائے۔ آمین۔
@salmanAraja @ImranJaved168