I would like to congratulate my sister Sahiba Chand on becoming the first female CSP Officer of Ghizer. We are proud of you.
#GilgitBaltistan#Ghizer#CSS2021
Congratulations to Ms. Jennifer Bahadur on being elected as a Member of the Assembly on the reserved seat for women from Ghizer. Wishing her success in public service women’s empowerment and the development of the region.
#Ghizer#GilgitBaltistan#GBAssembly#EmpowerWomen
Winning and losing is part of the game. Nawaz Khan Naji also competed well and the public appreciated him positively. Heartfelt congratulations to Syed Jalal Ali Shah Sahib on his brilliant success. #Gilgitbaltistan
ناجی صاحب کی برتری تیس 30پولنگ اسٹیشن تک پہنچ چکی ہے مگر اصل حقیقت عوام کے ووٹ ہیں۔ بدقسمتی سے کچھ میڈیا ادارے زمینی صورتحال کے بجائے اپنا بیانیہ بنا کر حالات کو مزید الجھا رہے ہیں
ناجی کو ظفر پر 411 ووٹوں کی برتری ناجی کو جلال پر 628 ووٹوں کی برتری
ظفر کو جلال پر 217 ووٹوں کی برتری
مقابلہ ابھی جاری ہے (21/78 پولنگ
Gilgitbaltistan
حلقہ 5 نگر میں پولنگ کے دوران جعلی ووٹوں کی برآمدگی اور بعض پولنگ سٹیشنز پر ہنگامہ آرائی نے انتخابی عمل پر سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ عوام شفاف اور پرامن انتخابات کا مطالبہ کر رہے ہیں
#Gilgitbaltistan
ووٹ آپکے پاس ایک ایسا ہتھیار ہے جس سے آپ بڑے بڑے فرعونوں کو شکست دے سکتے ہیں، اپنی اس طاقت کو تعصبات کی نذر نہ کریں اپنے بہتر مستقبل کے لیے ووٹ کا صحیح استعمال کریں۔ الیکشن۔ 7جون 2026
#Gilgitbaltistan
گلگت بلتستان میں آزاد منصفانہ اور شفاف انتخابات کے لیے سوشل میڈیا مہم ہم ٹوئٹر (X) پر #FreeandFairElectionsGB کے نام سے ایک مؤثر ٹرینڈ چلانے جا رہے ہیں۔اگر آپ گلگت بلتستان کے باشعور، پڑھے لکھے اور ذمہ دار شہری ہیں اور اس مہم کا حصہ بننا چاہتے ہیں، تو کمنٹ میں خود کو مینشن کریں
پرامن اور شفاف انتخابات کا انعقاد متعلقہ اداروں کی بنیادی ذمہ داری ہے۔ خدانخواستہ اگر کوئی ناخوشگوار صورتحال پیدا ہوتی ہے تو اس کے اسباب کا تعین کرنا اور جوابدہی کو یقینی بنانا ضروری ہوگا
#FreeandFairElectionsGB
ہر دو چا ر دن بعد انتخابی نشان تبدیل کرنے کا مطلب صاف طور پر دھاندلی اور دو نمبری ہے۔ الیکشن کمشنر عوام کے ساتھ سنگین مذاق کر رہے ہیں۔ #FreeandFairElectionsGB
غذر۔
دو ہزار سے زائد ووٹرز کو حلقہ ایک سے اٹھا کر حلقہ تین میں ڈال دیا گیا ہے،وہ بھی آخری گاؤں کے سٹیشنز میں۔ کس دنیا میں ایسے الیکشنز ہوتے ہیں۔ کھلی دھاندلی نا منظور۔ #FreeandFairElectionsGB