General Secretary ISF District Swat, President Team Sar E Aam Swat, CEC Member Of #TeamIK & #TeamMS, Student Of IT, Social Media Activist, #Freelancer#PATHAN.
@CivicDominance@MeenakhanAfridi Sadar sb staso kho hm Yao sooba k govt dy taso kho Yao barrister saif nashai lare kawala aw na da workers pa khula da imran khan dushman khelaf Yao qanoon saazi kawala Shai
@SHABAZGIL انشاء اللہ جب ہماری حکومت آیئگی تو کے پی کے حکومت کی طرح اسے پروموشن دیا جائیگا اور جس نے غیر قانونی حکم ماننے سے انکار کیا ہوگا اس کی ذندگی اجیرین کی جائیگی
آئی ایس ایف اور یوتھ ونگ کا نوجوان جو مشکل وقت میں پارٹی کے ساتھ ڈٹ کر کھڑا رہا، آج یہ نوجوان شفیع جان (@ShafiJanpti) ایم پی اے کوہاٹ ہے، جس نے پرویز خٹک گروپ کے امیدوار ضیاء اللہ بنگش کو بڑی لیڈ سے عبرتناک شکست دی۔
#خیبرپختونخوا_کپتان_کا
تمام تر انتخابی دھاندلی اور بوگس نتائج کے باوجود وفاق اور صوبوں میں جس پارٹی کی اکثریت ہے، اسے حکومت بنانے دی جائے۔ جس پر قوم نے اعتماد کیا، حکومت بنانا اسی کا حق ہے۔
این اے242 کے تمام پولنگ اسٹیشنز کے فارم45 کا رزلٹ،
فارم45 کے مطابق PTI کے امیدوار دوا خان کے ووٹوں کی تعداد تقریباً 54ہزار اور MQM کے مصطفیٰ کمال کے تقریباً 24 ہزار ووٹ ہیں، 30ہزار کی برتری ہونے باوجود فارم47 میں عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا گیا
#NA_242@PTIKarachi_@PTIofficial
I echo the @StateDept call for a full investigation of election interference and fraud in Pakistan. Now is the time for the international community to stand on the side of the people of Pakistan. We cannot recognize a new government until it is clear that democracy has prevailed.
عمران خان نےسیاسی شعور دےکر ہماری زندگی تباہ کردی ہےاچھی خاصی جانوروں والی زندگی گزر رہی تھےکھانا، پینا، بچےپیدا کرنااور مر جانا۔
اگاہی نےتو بے چین کردیا ہےنہ ہی اب ناانصافی برداشت ہوتی ہےاور نہ ہی جھوٹ برداشت ہوتا ہےباطل سے نفرت اور لاقانونیت کیخلاف بھی اب خاموش نہیں رہا جاتا💔
موجودہ حالات کے تناظر میں پی ٹی آئ کے وکلاء نے نہایت مناسب فیصلہ کیا چونکہ میرے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے حوالے سے اور عدالت میں کیسز کی تفصیلات جمع کرنے میں ٹال مٹول کرکے ہمارا الیکشن کمپئن کا وقت ضائع کیا جارہا تھا اس لئے مناسب یہی تھا۔ یہ محض ایک الیکشن نہیں پاکستان کے بقا کی جنگ ہے، ہمارا مقصد ہمارا نظریہ ہماری ذات سے کہیں بڑا ہے۔
اب جب کہ حالات واضح ہوچکے ہیں میں اپنے لوگوں سے کہنا چاہتا ہوں کہ بھرپور طریقے سے تمام تر حلقوں پر تحریک انصاف کے نامزد امیدواروں کی کمپئین کریں اور انہیں کامیاب کرکے اس ملک پر قابض مافیا کو یہ پیغام دیں کہ آپ اپنی طاقت کا مکمل ادراک رکھتے ہیں۔ یہ بھلے آپ کا نشان چھین لیں آپ کا ایمان نہیں چھین سکتے؛ یہ ایمان کہ اللہ کے علاوہ کوئ معبود نہیں ہے کہ جو عزت، ذلت اور زندگی موت کے فیصلے کرے۔
اور خصوصاً سوات کے میرے لوگوں کے لیے، ہمارے این اے ۳ سوات سے تحریک انصاف کے امیدوار؛ سلیم الرحمان اور این اے فور سے سہیل سلطان ہیں۔ جب کہ صوبائ اسمبلی کے حلقہ پی کے ۵ سے اختر خان ایڈوکیٹ،
پی کے ۶ سے فضل حکیم خان،
پی کے ۷ سے ڈاکٹر امجد علی خان،
پی کے ۸ سے حامد الرحمان،
پی کے ۹ سے سلطان روم اور
پی کے ۱۰ سے نعیم خان ہیں۔
ان کے علاوہ جنہوں نے بھی پارٹی کے کہنے پر اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرائے وہ اپنے کاغذات واپس لے کر تحریک انصاف کے نامزد امیدواروں کی کمپئن کریں۔ یاد رکھیں یہ جنگ ہماری ذات سی بڑھ کر ہے۔ ہمارا مقصد اقتدار نہیں حقیقی آزادی ہے۔
میں جانتا ہوں میرے لوگ باشعور ہیں انہیں حقائق کا ادراک ہے لیکن ایک بار پھر یاد دہانی کرادوں کہ آج اگر عمران خان جیل میں ہے تو اس وجہ سے کہ انہوں نے ہمارے سروں کا سودا کرنے سے انکار کیا۔ میں اگر گذشتہ ایک سال سے دربدر ہوں تو اس لیے کہ میں نے اپنے لوگوں کے امن کی قربانی دینے سے انکار کیا۔ اگر دو سال سے تحریکِ انصاف کے لیڈران، ورکر اور سپورٹر زیر عتاب ہیں تو صرف پاکستان کی خودمختاری، اس کی سالمیت اور اس کی بقا کے لیے۔ آج آپ نے اپنی نظر اسی مقصد پر رکھ کر گھروں سے نکلنا ہے جس کی خاطر ہم نے قربانی دی ہے۔ نا آپ نے کسی پراپگینڈہ میں آنا ہے نا اپنی ذات کی سیاست کرنے والوں کو کسی بھی وجہ سے فوقیت دینی ہے۔ میں امید رکھتا ہوں کہ سوات کے عوام میرے اور میرے لیڈر کے اعتماد کو قائم رکھیں گے۔
اب ہمارا فرض ہے کہ اس مشکل وقت میں عمران خان کے ساتھ ڈٹ کے کھڑے رہیں، اس نے ہم پر بھروسہ کیا اور اس قوم کی خاطر ہر ظلم و جبر برداشت کیا، انشاء اللہ یہ قوم کپتان کو مایوس نہیں کرے گی۔ @MuradSaeedPTI#انتخابی_نشان_عمران_خان
جان سے بھی پیارے چھوٹے بھائی @MuradSaeedPTI عرصہ ہوا نہ بات ہوئی نہ کوئی خیر خبر !
بس اللّٰہ سے آپ کی خیریت اور زندگی کیلئے دعا گو ہوں۔
فَاللّٰهُ خَیْرٌ حٰفِظًا وَّ هُوَ اَرْحَمُ الرّٰحِمِیْنَ
جب ظالم ہر طرف سے حاوی ہو اور آپ نے بچپن سے لے کر صرف پیٹ بھرنا اپنی زندگی کا واحد مقصد بنانا سیکھا ہو تو کون پرواہ کرتا ہے کہ ظالم کون ہے۔معاشرے میں رائج مذہب بھی یہی سکھاتا ہے کہ سب مشکلیں خدا کا امتحان ہیں اور صبر شکر کو ناجائز طریقے سے glorify کیا جاتا ہے