*"السلام علیکم ورحمة الله وبركاته"*
*عـــــــیــــــد الفطرمبارک*
*آپ کو اور آپکےاہلِ خانہ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے*
*"🌙💐عيد مبــــــــــــــــــــارك🌙💐"*
ثاقب نواز بھٹی
کل پانچ بجے پاکستان کے تمام شہروں میں احتجاجی اجتماع ہوں گے. ہر شہر کی احتجاج کی جگہ کا اعلان مقامی تنظیمیں کریں گی. ان کو دکھائیں حقیقی طور پر آزاد قوم کو کوئی دبا نہیں سکتا. میں خود لبرٹی چوک لاہور میں احتجاج میں شرکت کروں گا
اسلام آباد ایئرپورٹ پر 2 چارٹرڈ تیار کھڑے ہیں جن میں ایک دبئی کے لیے کنفرم، دوسرے کی منزل نامعلوم ہے ۔
کون کہاں جانے کی تیاری میں ہے ایڈوانس اطلاع کروں گا۔ دبئی والی شخصیت بہت اہم ہے۔
“اندر خانے الٹی میٹم دے دیا گیا کہ آپ تیار رہیں اب کنٹرول مشکل ہے”۔۔
#حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
وزیرِ اعظم ہاؤس چھوڑنے سے پہلےمیرے کپتان کا میڈیا اینکرز سے سوال- “بتاؤ میرے عوام کے علاوہ کوئ ایسا تو نہیں رہ گیا جو میرا مُخالف نہ ہو-“ ایک بہادر لیڈر، ٹیپو سلطان کا چاہنے والا، مِیر صادقوں اور بیرونی سازشوں کا شکار ہو گیا - #ImranKhan#Pakistan
جب سے وزیراعظم عمران خان جلسوں کے لیے میدان میں اترے ہیں.. بھڑکیں مارنے والی اپوزیشن اب جھاگ کی طرح بیٹھ گئی ہے.. "محترمہ" بھی سہمی ہوئی ہیں.. ایک آدھ ٹویٹ کرنے کے علاوہ اب ان سے کچھ نہیں بن پا رہا
ق لیگ اور MQM سمجھ گئےکہ انکے اپوزیشن سے رابطے سےعمران خان کا عوام سےرابطہ انتہائی مضبوط ہو رہا ہے
آج جو عمران خان کو چھوڑےگا، اسے عوام الیکشن میں گھر چھوڑ کر آئےگی
ناموس رسالتﷺ، قومی وقار کی بحالی اور ہر میدان میں🇵🇰 کا نام روشن کرنےوالے عمران خان کےساتھ 22 کروڑ عوام کھڑی ہے✌