جو ٹویٹ خواجہ آصف نے کر کہ ڈیلیٹ کر دی، وہ شباز گل، ذولفی بخاری، شہباز اکبر یا اس قبیل کے افراد میں سے سمیت عمران خان کرنے کی صلاحیت ہی نہیں رکھتے۔ انکو امریکی ویزے اور پاسپورٹ اپنی ماؤں سے بھی زیادہ عزیز ہیں۔ اگر ایک ابے کے ہو تو وہی ٹویٹ اپنے اکاؤنٹ سے کر کہ دکھاؤ۔
@Saqibca Disagree he is national team player he should be obliged to his contract and keep his political opinions to himself, btw his father is JUI-F joint secretory in district, I think he did it purposely for gaining PTI supporter attention
ترجمہ:
تصدیق شدہ معلومات کے مطابق:
عمران خان کے الیکشن کمیشن میں ظاہر کردہ اثاثے وزارتِ عظمیٰ سے پہلے (2018) میں 3 کروڑ 87 لاکھ روپے تھے، جو 2023 میں بڑھ کر 31 کروڑ 60 لاکھ روپے ہو گئے۔ اس اضافے کی بڑی وجہ توشہ خانہ کے رکھے گئے تحائف کی فروخت تھی (مثلاً پرانے قواعد کے تحت جزوی ادائیگی کے بعد 8 کروڑ 50 لاکھ روپے سے زائد کا ابتدائی منافع حاصل ہوا)۔
عدالتوں نے انہیں اشیاء کی کم قیمت ظاہر کرنے اور فروخت سے حاصل ہونے والی مکمل رقم کو گوشواروں میں ظاہر نہ کرنے پر سزا سنائی (جنوری 2024 میں 14 سال، اور دسمبر 2025 میں توشہ خانہ-2 کیس میں 17 سال)۔
قواعد کے مطابق فیس ادا کرنے کے بعد تحائف اپنے پاس رکھنا جائز تھا، لیکن ان کی غیر محدود فروخت یا منافع کمانے کی اجازت نہیں تھی۔
سرکاری ریکارڈ کے مطابق کرکٹ اور کمنٹری سے حاصل ہونے والی ان کی مجموعی آمدنی اس سے کم تھی۔
احتساب سے متعلق دعوے مختلف حلقوں کی جانب سے زیرِ بحث اور متنازع رہے ہیں
اور یہ بدبخت توہین رسالت کا واقعہ ایسا ہنس ہنس کر بیان کر رہا ہے؟؟؟
(اوریا مقبول جان نے خواب بیان کیا کہ جنرل باجوہ کو دربارِ رسالت ﷺ سے فائل ملی جو انہوں نے الٹے ہاتھ سے لینا چاہی تو حضرت عمر نے انہیں ٹوکا۔ جب پی ٹی آئی اپنے والد کے خلاف ہو گئی تو کہنے لگے کہ فائل الٹے ہاتھ سے لینا توہین رسالت تھی، تو بھائی آپ یہ قصہ اتنا مسکرا مسکرا کر کیوں بیان کر رہے تھے، خواب کو ہنس ہنس کر بیان کرتے ہوئے موصوف نے یہ بھی فرمایا تھا کہ لگتا ہے کہ اللہ جنرل باجوہ سے کچھ بڑا کام لینا چاہتا ہے۔ حرامخوروں کے اس ٹولے نے اپنے مفادات کے لیے حرمت رسول ﷺ
تک کو بیچا ہے، ملک تو کوئی بات ہی نہیں)
اگر آپ تب اتنے جاہل تھے تو اب کونسا عقل کا ٹیکہ لگوا لیا ہے یا پی ایچ ڈی کر لی ہے؟
میری گذارش ہے کہ روضۂ امام حسین پر چل کر حلف دیں کہ آپ کو واقعی اسٹیبلشمنٹ کی حقیقت نہیں پتہ تھی؟ اور میں بھی وہیں چل کر قسم اُٹھاتا ہوں کہ آپ نجی محفلوں میں کہا کرتے تھے کہ ضمیر کو بہت مشکل سے سلایا ہے۔ 2018 کے الیکشن کے بعد جنوبی پنجاب کے منتخب نمائندوں کو “اُٹھا” کر زبردستی پی ٹی آئی حکومت میں شامل کروانے کی آپ کی ویڈیو بھی موجود ہے اور پھر بھی آپ اللہ کو گواہ بنا کر جھوٹ بول رہے ہیں۔۔۔
باقی یہ نظام کل ہمارے ساتھ کیا کرتا ہے، اللہ بہتر جانتا ہے۔ آج ہم اسلئے یہ سب کر پا رہے ہیں کہ ہم نے ایک شخص کی غلامی میں اندھے ہو کر نو مئی نہیں کیا، ہم ڈالرز کے لیے ماں بہن کی گندی گالیاں نہیں دیتے بلکہ ہم پرامن، جمہوری اور منظم جدوجہد سے بتدریج تبدیلی لانے کی تحریک چلا رہے ہیں۔
Bhai, yeh "shair" asal mein ek open letter hai. Shaayir (Ali Tareen) keh raha hai: PSL franchises PCB ke saath equal partners bano, professional management laao, broadcast cap hatao, perpetual ownership do, monthly reports aur transparency maango. United ho jao, divide & rule mat hone do – warna league BPL jaisi doob jayegi. Franchise owners ke liye solid wake-up call! 🔥
پنجابی شودر تم اپنا کون کونسا گند چھپاوگے
بچہ بازی جیسے سماجی برائی کے خلاف کمپین کے آڑ میں پشتونوں کو ٹارگٹ کرنے والے حضرات ویڈیو دیکھ سکتے ہیں کہ یہ پشتون نہیں، پنجابی ہیں
گزشتہ دو ہفتوں سے بچہ بازی جیسی سماجی برائی اور لعنت کو پختونوں کے ساتھ جوڑا گیا جوکہ انتہائی غلط تھا
فواد چوہدری @fawadchaudhry صاحب
یہ کے پی کے نہیں پنجاب ہے
آپ نے اور دیگر پنجاب کے لوگوں نے بچہ بازی جیسے سماجی لعنتی برائی کو پشتونوں کیساتھ جوڑا
اس زیادتی پر آپ کب پختون قوم سے معافی مانگیں گے
بچہ بازی جیسے سماجی برائی کے خلاف کمپین کے آڑ میں پشتونوں کو ٹارگٹ کرنے والے حضرات ویڈیو دیکھ سکتے ہیں کہ یہ پشتون نہیں، پنجابی ہیں۔
@fawadchaudhry@MariaToorpakai