جے ڈی وینس امریکہ واپس روانہ ہوگئے ہیں۔نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار۔وزیر داخلہ محسن نقوی اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے انہیں رخصت کیا۔
#Iran#America#Islamabadpeacetalks
بریکنگ 🚨🚨: امریکہ ایران مذاکرات ناکام - ایران ہماری شرائط نہیں مان رہا اسی لیے ہم مذاکرات یہیں پر ختم کر کر واپس جا رہے ہیں امریکی نائب صدر جے ڈی وینس-
اسپیکر محمد باقر قالیباف اور وزیر خارجہ عباس عراقچی کی قیادت میں وفد اسلام آباد مذاکرات میں شریک ہوگا۔
وفد کا استقبال نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار، اسپیکر ایاز صادق، چیف آف ڈیفنس فورسز و چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل عاصم منیر، اور وزیر داخلہ محسن نقوی نے کیا۔
اس وقت امریکہ کے بھاری B-2 بمبار برطانوی اڈے سے پرواز کر کے ایران کی طرف جا رہے ہیں۔ ایران پہنچنے میں تقریباً پانچ سے سات گھنٹے لگیں گے، اور تب تک ٹرمپ کی مقرر کردہ آخری ڈیڈ لائن بھی ختم ہو چکی ہوگی۔ اللہ ایران پر رحم فرمائے۔
ذرائع
#Iran#America#War
سلامتی کونسل نے ایران کیخلاف قرارداد مسترد کردی مستقل 5 ارکان میں سے صرف ایک ووٹ امریکہ کا مل سکا چین روس نے ویٹو کردی برطانیہ فرانس نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا!!
#Iran#America
Has the head of any Muslim country condemned Trump's threats yet?
If not, then let Iran take its own retaliatory action and avoid unnecessary criticism.
#IranAmericaWar