اس وقت پاکستان میں مہنگائی تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے، چند ماہ قبل تک میڈیا اور ہمارے دوست بڑی ذمہ داری مہنگائی پر نظر رکھے ہو��ے تھے، آج کل یقیناً دیگر مصروفیات کے باعث اس جانب توجہ نہیں دے پا رہے۔
The sheer magnitude of the flooding that I saw in Tank & DIKhan shows the challenge Pakistan is confronted with as this is the situation in many other areas across the country.
Went today with CM KP to see the flood devastated areas of DIKhan & Tank today. The level of destruction is massive & have discussed with the CM how to improve scale & speed of the assistance to affectees incl preventive measures against spread of disease, esp in children.
“آپ عمران خان کے خلاف ایک چال چلتے ہیں واپس سو چالیں الٹی ہو رہی ہیں عمران خان تو کوئی چال نہیں چلتا وہ صرف اپنی عوام کے پاس جاتا ہے”- سینئر صحافی عمیر عباس
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
بجلی کے ہوش ربا بلوں پر عوام سراپا احتجاج !
شہباز شریف فیکٹریاں تمھاری ہیں لیکن ہماری تنخواہ 20 ہزار اور 2 پنکھوں کا بل 36 ہزار روپے بھیج دیا۔
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
اقوام متحدہ کی جانب سے عمران خان پر درج ہونے والے دہشت گردی کے مقدمے کا نوٹس۔ امپورٹڈ حکومت کی فسطائیت اور انتقامی پالیسیوں کے سبب پور�� دنیا میں پاکستان کو سبکی کا سامنا ہے، تفصیلات سینئر صحافی ��میع ابراھیم کی زبانی
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
شازیب خانزادہ جیسا اینکر بھی شہباز گل کے حق میں بول پڑا بہترین بات کی ہے اس نے
شہباز گل کی حالت بہت خراب ہے ادارے ریاست اتنے کمزور نہیں ہوتے کے کسی کے بیان سے ٹوٹ جائیں شہباز گل کو معاف کیا جائے وفاقی حکومت اس سب سے سبق سیکھے تشدد کی تحقیقات ہونی چاہئے
ڈاکٹر گِل کی حمایت اور اس پر تشدد کیخلاف کل بعد ازنمازِ مغرب میں زیرو پوائنٹ سے ایف نائن پارک تک ریلی کی قیادت کروں گا۔ہم محض اس بنیاد پرکہ صرف سرکاری مؤقف اجاگر کرنے کی بجائےARY نے ہمارے بیانیے کو بھی جگہ دی، اسکی آواز گُل کرنے کیخلاف بھی صدائے احتجاج بلند کریں گے۔