السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
کوئی امتی اپنے نبیﷺ کی طرف دل سے مائل (رجوع) ہوتا ہے، تو دراصل اس سے پہلے حضور ﷺ اپنی محفل میں، اپنی شان کے مطابق اس امتی کا ذکر فرما چکے ہوتے ہیں۔ اسی نبوی توجہ کے نتیجے میں امتی کے دل میں خیال آتا ہے اور اس کے لبوں پر درود شریف جاری ہوتا ہے۔یہ قول مؤمن کو یہ سکھاتا ہے کہ جب بھی ہمیں درود پاک پڑھنے کی سعادت ملے، تو اسے اپنی نیکی سمجھنے کے بجائے حضور ﷺ کا احسان اور ان کا کرم سمجھنا چاہیے کہ انہوں نے ہمیں یاد فرمایا۔
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ۔ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
#خاتم_الرسلﷺ
@M_Sial6
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#خاتم_الرسلﷺ
زندگی کی وہ گھڑی لافانی ہو جاتی ہے جو ہادیِ اعظم ﷺ آقا کریم ﷺ کے ذکرِ پاک اور درود پاک کے نور سے منور ہو جائے۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ
1
اللهم صل على محمد وعلى آل محمد كما صليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد
اللهم بارك على محمد وعلى آل محمد كما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد