@Ejazale9 Establishment khe he drejai tho? 😂 unhan khe ka khabar nahe ker chatho kare he paan unhan kha drije tho iha statement unhan je chawan te dini hundi
شکارپور جسے ماضی میں سندھ کا پیرس کہا جاتا تھا
تقسیم ہند کے وقت یہاں سے بہت سارے ہندوں خاندانوں نے بھارت ہجرت کی تھی جس میں بہت سارے تاجر،فن کار،ہنر مند اور پڑھے لکھے افراد شامل تھے اور آج بھی بھارت میں سندھی زبان،لباس، کھانے،رسوم رواج غرض پوری سندھی ثفافت کو وہاں زندہ رکھےہوۓہیں