سرجانی ٹاؤن اندھے قتل کیس حل کرنے پر آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو کی جانب سے ویسٹ پولیس کے افسران و اہلکاروں کی حوصلہ افزائی، تعریفی اسناد سے نوازا گیا۔
#SindhPolice#KarachiPolice#WestPolice#SurjaniCase
ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان کی ڈسٹرکٹ سینٹرل میں بہترین کارکردگی پر افسران و اہلکاروں کی حوصلہ افزائی۔ ایس ایس پی سینٹرل کو Appreciation Letter جبکہ ایس ایچ اوز اور شاہین فورس اہلکاروں کو تعریفی اسناد و کیش ریوارڈ دیے گئے۔
#KarachiPolice#SindhPolice#AzadKhan
ویسٹ پولیس کو سرجانی ٹاؤن میں خاتون سمیت چار افراد کے قتل کے سنگین مقدمے کو کامیابی سے حل کرنے، جبکہ ایس آئی یو پولیس کو منشیات کے خلاف مؤثر کارروائی اور بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرنے پر تعریفی اسناد سے نوازا گیا۔
.
.
.
.
#SindhPolice#KarachiPolice#IGPSindh#JavedAlamOdho
گھوٹکی کے گاؤں باگوڈا میں مارناس برادری کے دو گروپوں کے درمیان تصادم اور فائرنگ کے نتیجے میں ہلاکتوں اور متعدد کے زخمی ہونے کا واقعہ۔
آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے واقعے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی سکھر اور ایس ایس پی گھوٹکی سے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی۔
.
.
.
#Ghotki#police
شہید بینظیر آباد پولیس نے 8 سالہ گمشدہ بچے کو چند گھنٹوں میں بحفاظت بازیاب کرکے والدین کے حوالے کردیا۔ مددگار 15 ٹیم کی بروقت کارروائی کو ایس ایس پی نے سراہتے ہوئے نقد انعام کا اعلان کیا۔
#SindhPolice#NawabshahPolice#Madadgar15
سڑک پر معمولی سی احتیاط بڑے حادثے سے بچا سکتی ہے۔ ڈرائیونگ کے دوران موڑ لینے یا ایک لین سے دوسری لین میں جاتے وقت بروقت انڈیکیٹر دیں تاکہ دیگر ڈرائیور آپ کی سمت کا اندازہ لگا سکیں اور سفر محفوظ رہے۔
#SindhPolice#TrafficPolice#RoadSafety#TrafficAwareness#SafeDriving
سندھ پولیس کے شہداء نے اپنی جانوں کا نذرانہ دے کر فرض شناسی کی لازوال مثال قائم کی۔ قوم ان کی قربانیوں کو سلام پیش کرتی ہے۔ . . . . . . . . #SindhPolice#Martyrs#Shaheed
کراچی ایسٹ پولیس کی کارروائی، خاتون کے قتل اور معصوم بچی کو زخمی کرنے میں ملوث ملزم 24 گھنٹوں میں گرفتار۔
آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو کی ایسٹ پولیس ٹیم کو شاباش، تعریفی اسناد اور کیش ریوارڈ کا اعلان۔
#SindhPolice#KarachiPolice#EastPolice
احسن آباد میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد کی لاشیں ملنے کے واقعے پر آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو کی ہدایت پر ہائی پاورڈ تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دی جا رہی ہے۔ شواہد، فارنزک اور جدید تکنیکی ذرائع کی مدد سے تحقیقات جاری رہیں گی۔
#SindhPolice#KarachiPolice#IGPSindh#Ahsanabad
ایسٹ پولیس نے خاتون کے قتل اور بچی کو زخمی کرنے والے مرکزی ملزم کو 24 گھنٹے میں گرفتار کرلیا۔
ملزم نے گزشتہ روز سٹی ٹاور کے قریب گھر میں داخل ہوکر فائرنگ کی تھی، جس سے خاتون جاں بحق اور بچی زخمی ہوئی
.
.
.
.
.
#SindhPolice#KarachiPolice#EastZonePolice#JamshedQuartersPolice
اپنی شناخت اور ذاتی معلومات کے تحفظ کے لیے احتیاط ضروری ہے۔
غیر متعلقہ افراد کے ساتھ اپنا بائیومیٹرک، شناختی کارڈ یا دیگر حساس معلومات شیئر نہ کریں اور کسی بھی مشکوک سرگرمی کی صورت میں فوری طور پر قریبی پولیس سے رابطہ کریں۔
.
.
.
.
#SindhPolice#IdentityProtection#DataPrivacy
خیرپور پولیس مقابلہ
ایس ایچ او تھانہ پیرگوٹھ اور اس کی ٹیم کا دوران گشت ڈاکوؤں کے ساتھ مقابلہ
تھانہ پیرگوٹھ کی حدود لوڈرا موڑ کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ،ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار اسلحہ برآمد
.
.
.
.
.
#KhairpurPolice#SindhPolice#PoliceEncounter
سندھ پولیس کے شہداء نے اپنی جانوں کا نذرانہ دے کر فرض شناسی کی لازوال مثال قائم کی۔ قوم ان کی قربانیوں کو سلام پیش کرتی ہے۔
.
.
.
.
.
.
.
.
#SindhPolice#Martyrs#Shaheed
کراچی، 20 ستمبر 2026:
احسن آباد کے فلیٹ سے 5 افراد کی کئی روز پرانی لاشیں ملنے کے واقعے پر آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے ایس ایس پی ایسٹ سے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی۔
آئی جی سندھ کی واقعے کی شفاف تحقیقات، شواہد و فرانزک تقاضے مکمل کرنے اور اصل حقائق جلد سامنے لانے کی ہدایت۔