شوکت خانم ہسپتال اپیل 🚨
عمران خان بدقسمتی سے اس عید پر بھی جیل میں ہیں جبکہ اس وقت شوکت خانم ہسپتال کو پیسوں کی سخت ضرورت ہے۔
جتنا بھی ممکن ہو شوکت خانم ہسپتال کو ڈونیشن دیں اور اس میسج کو گھر گھر تک پہنچائیں
آپ آج الیکشن کروائیں یا 50 سال بعد میری نسل سے کوئی عمران خان کے علاوہ کسی کو ووٹ نہیں دے گا۔۔اپنے بچوں کو وصیت کرکے جائیں گے کہ ان چوروں کو ووٹ نہ دیں
اسحاق ڈار نے عمران خان کی ناحق قید کو "حلال" ثابت کرنے کے چکر میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی ناحق قید کو "جائز" قرار دے دیا۔
حد ہے بےشرمی کی۔ عمران خان کی دشمنی میں ہر حد پار کر گئے ہیں۔
نجم سیٹھی کا اسٹیبلشمنٹ کو پیغام
آپ نے اتنا عرصہ عمران خان کو جیل میں رکھ کر توڑنے کی کوشش کی لیکن وہ ٹوٹا نہیں بلکہ مزید تگڑا ہو رہا ہے وہ پہلے بھی ہیرو تھا وہ اب بھی بہت بڑا ہیرو ہے
لیکن آپ عوام میں بالکل زیرو ہو چکے ہیں۔
عوامی سروے !
عوام آج کے مشکل وقت میں شہباز گل جیسے وفاداروں کے ساتھ کھڑی ہے یا شیر افضل جیسے غداروں کے ساتھ ؟؟
اپنی رائے ضرور دیں ****
#عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا