@AajKamranKhan @kamalvmsst سب سے اہم جزو"عوام" کا ذکر ہی چھوڑ گئے ؟ لکھو:
عوام 1 سال سے جاری تنام فسطائی حربوں کے باوجود چور ٹولے کو لیڈر ماننے کی بجائے اپنا رہنماء اپنا وزیراعظم عمران خان کو ہی مانتے ہیں۔
( ریاست عوام ہیں اصل اسٹبلشمنٹ بھی عوام ہیں۔ )
وَإِذ یَمۡكُرُ بِك ٱلَّذِین كَفَرُوا لِیُثۡبِتُوك أَویَقۡتُلُوك أَوۡ یُخۡرِجُوكَۚ وَیَمۡكُرُون وَیَمۡكُرٱللَّهُۖ وَٱللَّه خَیۡرٱلۡمَـٰكِرِین
اور اس واقعہ کا بھی ذکر کیجئے! جبکہ کافر لوگ آپ کی نسبت تدبیر سوچ رہے تھے کہ آپکو قید کر لیں،یا آپکو قتل کر ڈالیں یا آپکو خارج وطن کر دیں وه اپنی تدبیریں کر رہے تھے اللّٰہ اپنی تدبیر کر رہا تھاسب سے زیادہمستحکم تدبیر واﻻ اللّٰہ ہے
آج رات مینارِپاکستان پر ہمارا چھٹاجلسہ ہےاور میرا دل کہہ رہاہےکہ یہ پہلےتمام ریکارڈز توڑ دےگا۔میری لاہور میں سب کو دعوت ہےکہ نمازِتراویح کےبعد اس تاریخی جلسےمیں شریک ہوں۔میں حقیقی آزادی کے اپنےویژن پر روشنی ڈالوں گا اور اپنی قوم کو بتاؤں گاکہ ہم پاکستان کو تباہی کی اس دلدل سے
کیسےنکالیں گےجس میں مجرموں کےاس گروہ نےملک کو دھکیلاہے۔یہ(مجرم)لوگوں کوجلسےمیں شرکت سے روکنےکیلئےہرطرح کی رکاوٹ ڈالیں گےمگر میں سب کو یاد دلانا چاہتاہوں کہ ایک سیاسی اجتماع میں شرکت آپکا بنیادی حق ہےچنانچہ اپناحق استعمال کیجئےاور مینارِ پاکستان کےاس تاریخی اجتماع میں شریک ہوں
The last qual round:
Tian v Stevens
G Wilson v Liang
Luo v Ford
Milkins v McGill
Dott v Maflin
Li Hang v Woollaston
Wells v Gould
Georgiou v Yan
Carter v Astley
Sharav v Zhou
M Davis v Lü Haotian
Un-Nooh v O’Connor
Judge v Cahill
Lu Ning v Donaldson
Selt v Zhao
O’Donnell v Perry
Through to the final after a great match with Luca. Will leave nothing left on the table tomorrow👊🏻🏆 the support this week has been unreal guys I can’t thank you enough❤️ https://t.co/HhS7UaijrR