اگر واقعی کو ضروری طبی علاج سے محروم رکھا جائے، علاج میں بلاجواز تاخیر ہو، یا مناسب ڈاکٹر تک رسائی روکی جائے تو یہ انسانی حقوق کے حوالے سے ایک سنجیدہ مسئلہ بن سکتا ہے۔
#خان_کو_عوام_کے_سامنے_لاو
عمران خان کی صحت اور سلامتی سے متعلق ہر خبر تشویش ناک ہے۔ شفافیت کا تقاضا ہے کہ انہیں عوام، خاندان اور وکلاء سے ملاقات کی اجازت دی جائے اور قوم کو ان کی خیریت سے باخبر رکھا جائے۔
#خان_کو_عوام_کے_سامنے_لاو
بار بار لاڈلے بدلنے سے معیشت نہیں سنبھلے گی۔
بند کمروں کے فیصلوں نے عوام کو مہنگائی اور بدحالی دی، اب وقت ہے کہ قومی مفاد میں فیصلے ہوں۔ پاکستان کو آگے لے جانے کے لیے عمران خان کو آزاد کرنا ہوگا۔
#خان_کو_عوام_کے_سامنے_لاو
Where are you, Khan Sahib?
The nation is waiting for you. Your voice, your courage, your presence everything is deeply missed. ❤️🩹🇵🇰
#خان_کو_عوام_کے_سامنے_لاو