کراچی کے ایک ہسپتال کے باہر فٹ پاتھ پر بیمار والد کے ساتھ مقیم یہ بچی اسٹریٹ لائٹ کی روشنی میں اسکول کا کام کر رہی ہے۔
سندھ کے دور دراز دیہی علاقے سے تعلق رکھنے والی یہ پرعزم بچی گردوں کی بیماری میں مبتلا اپنے بیمار والد کے علاج کیلئے ایس آئی یو ٹی ہسپتال کے باہر مقیم ہے۔
کیسے غیر ملکی ادارے کسی ملک کی کرپشن کے بارے حتمی رائے قائم کر سکتے۔۔ کیا یہی ممالک دنیا کے سب سے بڑے چوروں کی آ ماجگاہ نہیں۔۔ نواشریف کا کس بنیاد پر لندن میں ویزہ ختم ہونے کے بعد بھی رہنے کی اجازت ہے؟
@Adeel786@siasatpk
https://t.co/AHxBvERNcN
چلو تمہیں بتاتے کیا اوقات ہے۔
عمران خان انٹرنیشل سلیبریٹی، ورلڈ کپ ونگ کپتان ، شوکت خانم ہسپتال کا فاونڈر، یونیورسٹی آف بریڈ فورڈ یو کے کا سابق چانسلر، نمل یونیورسٹی کی بنیاد رکھنے والا، ریاست مدینہ کا نعرہ لگانے والا مرد مجاہد اور موجودہ پاکستان کا وزیراعظم ہے۔مریم نواز کون ؟