معروف اداکار وہاج علی نے عمران خان کے لیے ایک جذباتی ریل کے ذریعے اُن کی خدمات، جدوجہد اور سیاسی ورثے کو خراجِ تحسین پیش کیا، جبکہ اُن کی موجودہ صورتحال پر گہرے افسوس کا اظہار کیا۔ 💔
#جی_بی_کا_کپتان_عمران_خان@TeamiPians
میں نے عمران خان کا ایک کمرشل شوٹ کیا شوٹ کے بعد وہاں کھانے کیلئے تین الگ الگ ٹیبلز لگے۔سلیبریٹیز کیلئے الگ، فلم شوٹنگ والوں کیلئے الگ اور لیبر کیلئے الگ۔۔عمران خان آئے اُنہوں نے اِدھر اُدھر دیکھا اور کھانے کیلئے لیبر کے ساتھ زمین پر بیٹھ گئے اور کہا میرا کھانا بھی اِدھر لاؤ
آخر کار فضیلہ قاضی بھی صبر تمام ہوگیا!!🔥
فضیلہ قاضی نے, اقرار الحسن کی معافی کو رد کرکے اقرار الحسن کو زہنی مریض قرار دے دیا!!
کیا زبردست کلاس کی ہے, اقرار الحسن غلیظ کی!!
زبردست فضیلہ قاضی صاحبہ!!👏
اسی طرح سب کو آگے آکر اب بولنا چاہیے!!
فضیلہ قاضی نے بھی صحیح کہا
اب تو امید اللہ سے ہی رہ گئی ہے، شکر ہے کہ اللہ نے آکسیجن اور رزق اپنے ہاتھ میں رکھا ہے، ورنہ یہ (حکومت والے) تو گردنوں پہ پیر رکھ کے کھڑے ہوئے ہیں کہ تم لوگوں کو سانس کیوں آ رہی ہے،