اہم ۔۔۔🚨
اس طرح سے ملک کو مقروض کیا جاتا ہے
پاکستان ایک لمیٹڈ کمپنی بن چکا ہے ہر کوئی لوٹ مار کرنے آتا ہے اور مال بنا کر نکل جاتا ہے
اور بند کمرے والوں کے فیصلوں کا خمیازہ پوری قوم بھگتی ہے
سندھ ہو یا بلوچستان،
خیبر پختونخوا ہو یا پنجاب،
کشمیر ہو یا گلگت بلتستان،
چاروں سمت ایک ہی صدا گونج رہی ہے
عمران خان ✌️💯❤️
عمران خان ✌️❤️💯
عمران خان ✌️💯❤️
پاکستان کا خان، عمران خان