جو شادی شدہ خاتون شوہر کے ہوتے ہوۓ بھی محفوظ نہ ہو ایسے لعنتی شوہر کو دو بار پھانسی ہونی چاہیئے-
نوکر تو آلہ کار تھا, اسے تو پھانسی ہونی ہی ہے لیکن چھوڑنا اس شوہر کو بھی نہیں چاہیئے- بلکہ ابتدائی رپورٹس میں مقتولہ کا سسر بھی قتل کی اس سازش میں شریک تھا-
مقتولہ کے گھر والوں کا موقف درست ہے- پولیس اصل ملزمان کو بچا رہی ہے-
سر جی سوچنا وی ناں🙏🏻❣️
اسی تہاڈے بچے🫡
اصل میں شائد آپکو پتہ ہو بھانجا بیمار ہے
اسے ٹیومر ہے تو اسے Radiations لگوانے کیلئے ہسپتال لیکر جانا ہوتا ساتھ روحانی علاج کیلئے ایک مدرسے بھی جانا ہوتا مصروفیت کافی زیادہ ہو چکی ہیں تو ٹویٹر سکرول بہت کم ہوتا بس اکاؤنٹ ایکٹو رکھنے کیلئے دو چار ٹویٹس کر دیتا ہوں
*🚨پشاور اسکول سانحے میں 10 سالہ اکلوتا بصیر بھی جاں بحق، 21 سال بعد پیدا ہوا تھا*
پشاور: پشاور میں اسکول کی چھت گرنے سے ماں باپ کا اکلوتا بیٹا دس سالہ عبد البصیر بھی جان کی بازی ہار گیا جو 21 سال بعد پیدا ہوا تھا، اکلوتے بیٹے کی یاد میں والدین غم سے نڈھال ہوگئے۔
دس سالہ عبدالبصیر ماں باپ کا اکلوتا بیٹا تھا، جسے بڑے ناز و نخرے سے پالا جاتا جارہا تھا، ماں باپ کی آنکھوں کا تارا عبد البصیر بڑی محبت سے پیش آنے والا بچہ تھا، جس کی جدائی میں رشتہ دار عزیز و اقارب بھی غم سے نڈھال ہیں۔
عبدالبصیر 21 سال بعد پیدا ہوا تھا، اکلوتے بیٹے کو یاد کرکے والدین کی آنکھیں نم ہوجاتی ہیں، والد کا کہنا ہے کہ وہ جب بھی گھر آتے عبد البصیر ان سے لپٹ جاتا تھا۔
اسکول کے افسوس ناک واقعہ میں عبدالصیر کے دوست بھی زندگی کی بازی ہار گئے، علاقے میں غم کا سماں ہے اور ہر آنکھ آشکبار ہے۔
پنجاب میں جس نکمے، ویلے، نکھٹو، آوارہ بندے کی شادی نہ ہو رہی ہو وہ 50/60 ہزار میں وہاں سے تیری اک باجی خرید کے لے آتا ہے۔
بھیڑ بکریوں کی طرح بہنیں بیٹیاں بیچنے والے کے منہ سے غیرت مند کا لفظ بیغیرتی کی انتہا ہے۔
گھر کی عورتوں کو ٹوپی والے برقعے میں چپھا کر خود لونڈے بازی کے لیے لونڈوں کی خرید و فروخت کی منڈیاں سجانے والے اب ہمیں غیرت کا درس دیں گے۔
دھرنے میں ہجوم کی اجتماعی کوششوں سے پیدا ہونے والے یوتھیے نیازی کے جلسے میں کنجر خانہ چلانے والی باجیاں کس کی ہوتی ہیں؟؟؟
نئی حکومت میں گورنر شپ اور عہدہ نہ ملا تو مولانا فضل الرحمٰن کو اصول یاد آ گئے؟
پشاور کے 35 بچوں کے والدین کے دکھ میں شامل ہونے سے زیادہ کیا مولانا کیلئے نعروں کی سیاست ضروری؟
مولانا فضل الرحمٰن کی ایمرجنسی اور گورنر راج کی مخالفت اور سکیورٹی اداروں پر تنقید کے پیچھے اصل میں خود کو گورنری نہ ملنے اور اپنے طالبان شاگردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کا دک�� ہے
#ایمرجنسی_یاوسائل_پرقبضہ #نعرےنہیں_امن_دو
#معدنیات_حساب_دو #مولانا_کا_بیانیہ_جیت_گیا
#دہشتگرد_بہانہ_ذخائر_نشانہ