بیرسٹر شہزاد اکبر کی کشمیر کی موجود سنگین صورتحال پر تجزیہ 🔥🔥🔥
کشمیر کاز کا اتنا نقصان شاید کبھی بھارت نہ کر سکتا، جتنا اس وقت ہماری عسکری رجیم کر چکی ہے۔ بھارت کیلئے ایسی خدمات کسی بھارتی ایجنٹ نے بھی کیا انجام دینا تھیں ؟ حساس صورتحال کو سنبھالنے کی بجائے عجیب شگوفے چھوڑے جا رہے ہیں، کبھی شوکت نواز میر کے گھر سے بھارتی کرنسی نکال دیتے ہیں تو کبھی میڈیا پر بھارتی خفیہ ایجنٹ پکڑ لیے، جیسی خبریں چلاتے ہیں۔ یہ ملک کن نا اہل لوگوں کے ہاتھ میں ہے۔
اوورسیز کشمیریوں کا پوری دنیا میں احتجاج!!
کشمیریوں کو عاصم شہباز ریجیم نے الگ وطن کے نعروں پر مجبور کیا ہے, یہ باتیں پہلے لوگ کرنے سے کتراتے تھے, اج کھل عام یہ نعرے لگائیں جارہے ہیں!
شکریہ ذہنی مریض!!👏
کشمیریوں نے اپنے احتجاج سے ایک بات تو ثابت کردی۔۔!!
وہ یہ کے پاکستانی ایک LEARNED قوم ہے اور ہمیں کشمیریوں سے Learning کرنی چاہئے کہ احتجاج اور اپنا حق کیسے لینا ہے۔۔!! ✌🏻🫰🏼
یہ پاکستانی فوج نہیں نا ہی اس فوج کو کوئی پاکستانی اون کرتا ہے ۔ یہ یزیدی فوج ہے ۔
الحمداللہ عوام اب ان 7 لاکھ جہنمیوں فتنہ الاسرائیلی کے خلاف کھل کر بولنا شروع ہو چکی ہے ۔ انشااللہ یہ فوجی ادارہ ختم شد اب
آزاد کشمیر میں شہید ہونے والے کے بھائی کا برطانیہ میں کشمیری کمیونٹی سے خطاب
اس فوج کے لیے ہمارے دل میں جو عزت وقار تھا وہ ہم نے دن دو بجے اپنے بھائی کیساتھ دفنا دیا ہے