بریکنگ نیوز 🚨علی زائی نے مریم نواز شریف کے غنڈوں کو ثبوتوں کے ساتھ بے نقاب کردیا۔ مکمل کلپ ملاحظہ کیجے 🔥🔥
پنجاب حکومت نے چُن چُن کر نون لیگ کے بھرتی کیے ہوئے نون لیگی اٹک پُل پر تعینات کیے ہیں۔ اب یہ پولیس والے بندوقیں لہرا کر سہیل آفریدی کو للکار رہے ہیں اور ٹک ٹاک پر عمران خان کو گالیاں دے رہے ہیں۔ ان سب کو پھر نیچے پٹواری کھل کر سپورٹ کررہے ہیں۔ یہ لوگ نفرت میں ہر حد پار کرچکے ہیں، نفرتیں عروج پر پہنچا چکے۔ بڑی تباہی کو دعوت دے رہے ہیں۔
خیبر پختونخواہ میں گورنر راج کے بعد کارکنان نے کسی صورت مایوس نہیں ہونا۔ ابھی کھیل ختم نہیں ہوا بلکہ ایک نئے دلچسپ مرحلے میں داخل ہوا ہے۔
ہمارا ایمان ہے کہ اللہ کے ہر کام میں بہتری ہے۔ ہم نے اپنے کپتان کی طرح ڈٹ کر نئے مرحلے میں کھڑے رہنا ہے اور اشرافیہ کو بتانا ہے کہ کپتان کے سپاہی گھبراتے نہیں بلکہ چیلنج قبول کرتے اور اسے جیتنے کی کوشش کرتے ہیں۔
ابھی کے پی کے میں آنے والے دنوں میں ان کیلئے مزید مشکلات ان کا انتظار کر رہی ہیں۔ ظالم کتنا ظلم کر لے وہ عوام کے دِلوں میں زبردستی گھر نہیں کر سکتا۔ اور عوام کی حمایت کے بغیر نا کوئی جنگ جیتی جا سکتی ہے نا آپریشن۔
ابھی کے پی کے میں موجود پی ٹی آئی میں بہت سارے چہرے بے نقاب ہونے ہیں۔ بہت سے نئے مزاحمتی لیڈر سامنے آنے ہیں۔ حقیقی لیڈرشپ سامنے آئے گی۔
اللہ پر ��ھروسہ رکھیں اور جو ہمارے اختیار میں ہے نیت اور کوشش وہ جاری رکھیں۔ انشاءاللہ بہت جلد اللہ ہمیں سرخرو کرے گا اور کپتان ہمارے درمیان پورے زور سے آئے گا۔
بہادر وہ نہیں جو جیت کو دیکھ کر زور لگائے بلکہ بہادر وہ ہے جو شکست کو دیکھ کر جیتنے کیلئے زور لگائے۔
फिल्म निर्माता @LeenaManimekali की आने वाली फ़िल्म में मां काली को LGBTQ समुदाय के ध्वजवाहक के रूप में Cigarette पीते हुए दिखाया गया है।
यह बेहद निंदनीय है और देश के करोड़ों लोगों की धार्मिक भावनाओं को ठेस प���ुंचाने वाला है।
#ArrestLeenaManimekalai