تصویر پہلے کمنٹ میں ۔۔۔
میانوالی ــــ تحصیل عیسیٰ خیل کے علاقے کھگلانوالہ روڈ پر ایک انتہائی دلخراش اور دردناک واقعہ پیش آیا ہے، جہاں کھڑی گاڑی میں شیشے بند ہونے کے باعث 4 معصوم بچے آکسیجن کی کمی اور شدید حبس کی وجہ سے جان کی بازی ہار گئے۔ #سواتــــ آئی