پچھلا دور سُسر جی کا تھا سمدھیوں کا تھا، اور اب لگتا ہے مملکت خداداد میں ایک سے بڑھ کر ایک ماموں آگیا ہے ۔۔ ماموں رکھو، ماموں بناؤ، چُنا لگاؤ مال بناؤ ۔۔۔ جعلی سرکار لاچار
وادی نیلم کے آخری گاؤں" ہلمت " جہاں پچھلے 15 دن سے مرکزی شاہراہ بند ہے اور ہسپتال نہ ہونے کی وجہ سے ایک حاملہ خاتون اپنے بچے سمیت وفات پا گئیں
ایک ڈوزر مشین وہ بھی خراب پڑی ہے جسکی وجہ سے سڑک بحالی میں رکاوٹ ہے
اسمبلی میں نیلم ویلی سے 3 ممبران اسمبلی ، پھر بھی یہ حالت..؟
عمران خان کو جیل سے شفٹ کرنے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ فیصلہ ہو گیا۔ زرائع
عمران خان کو گزشتہ چند دنوں جیل میں اذیت دی گئی انکی میڈیکل کنڈیشن مکمل ٹھیک نہیں ہے۔ زرائع
@ARYSabirShakir نامعلوم افراد اور ان کی دھمکیاں:
کاش یہ لوگ تھوڑا سا پڑھے لکھے ہوتے تو انہیں سمجھ آتی کہ ان کی انہی باتوں کی وجہ سے عوام ان سے نفرت کر رہی ہے۔