فاتح خیبر کے جانشینوں نے ایک بار پھر یہودی قوتوں کو عبرتناک شکست سے دوچار کر دیا
سپر پاور امریکہ ایران کی قیادت کو ختم کرنے کا زعم رکھتا تھا ایران نے اسے ایسی پسپائی سے ہمکنار کیا کہ ڈونلڈ ٹرمپ اپنے حواس پر قابو نہ رکھ سکا
یہ ایران کی عظیم الشان فتح ہے
ایران زندہ باد
نہ ٹرمپ گرفتاریاں کروا سکا نہ چادر اور چار دیواریوں کا تقدس پامال کروا سکا نہ دفعہ 144 لگوا سکا نہ مظاہرین پر گولیاں چلوا سکا۔
اسے آزادی اظہار رائے اور جمہوریت کہتے ہیں۔