رحمت للعالمین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے گھر رحمت کی آمد۔
20 جمادی الثانی، آمد سیدہ نساء العالمین سلام اللہ علیھا تمام محبان اہلیبیت علیھم السلام کو مبارک۔
معروف شاعر، مرثیہ و نوحہ نگار ڈاکٹر ریحان اعظمی کے انتقال پر وائس آف کراچی کی تعزیت.
مداحین ِ اہلبیت اطہار علیہم السلام میں انکا ایک اپنا علیحدہ مقام ہے انکے انتقال سے پیدا ہونے والا خلا بھرنے میں بہت وقت لگے گا ۔ ندیم نصرت
#RehanAzmi#Pakistan#Karachi
💔إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ💔
Today, marks the end of an era. We have lost our Living Legend, Dr. Rehan Abbas Azmi.
26th, January 2021. Iltimas e Surah e Fateha.
Inna Lillahe Wa Ina Ilayhe Rajiun
#RehanAzmi
تلاش گمشدہ !!
عمران خان، مریم نواز، بلاول بھٹو، مولانا فضل الرحمن کسی کو نظر آئیں تو ان کو ہزارہ کمیونٹی کے ساتھ ہونے والے وحشیانہ ظلم کے بارے میں آگاہ کریں اور انہیں دھرنے کے مقام تک پہنچائیں۔
ملک خطرے میں ہے اور یہ سیاستدان "مارچ اور این آر او" کھیل رہے ہیں۔
#Hazarakillings