وینزویلا میں آنے والے شدید زلزلوں کی خبر انتہائی افسوس ناک ہے۔ مشکل وقت میں متاثرہ افراد کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔
ڈاکٹر مزمل اقبال ہاشمی
ترجمان مرکزی مسلم لیگ
وینزویلا میں آنے والے تباہ کن زلزلوں سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر دلی دکھ اور افسوس ہے۔ عالمی برادری کو متاثرین کی امداد اور بحالی کے لیے فوری اور موثر اقدامات کرنے چاہئیں۔
خالد مسعود سندھو
صدر پاکستان مرکزی مسلم لیگ
سینیئر صحافی حسنین اخلاق کو بے ضابطگیوں کی نشاندہی پر ایل ڈی اے حکام کی جانب سے سنگین نتائج کی دھمکیوں کی مذمت کرتے ہیں۔ ان حکام کے خلاف سخت کاروائی کی جائے۔
ڈاکٹر مزمل اقبال ہاشمی
ترجمان مرکزی مسلم لیگ
سینیئر صحافی حسنین اخلاق کو بے ضابطگیوں کی نشاندہی پر ایل ڈی اے حکام کی جانب سے سنگین نتائج کی دھمکیوں کی مذمت کرتے ہیں۔ ان حکام کے خلاف سخت کاروائی کی جائے۔
ڈاکٹر مزمل اقبال ہاشمی
ترجمان مرکزی مسلم لیگ
Pakistan’s mediation of the Iran deal presents it with an opportunity to capitalize on its newfound global prominence and to expand its footprint in the world. But this will involve hard work, both abroad and at home.
This week for @ForeignPolicy: https://t.co/6DsGzFU133
خواتین و کمسن بچیوں کے ساتھ زیادتی کے مجرمان کو سرعام لٹکایا جائے۔ خواتین اور بچوں کے تحفظ کے لیے ہنگامی بنیادوں پر موثر عملی اور دیرپا اقدامات کیے جائیں۔
خالد مسعود سندھو
صدر پاکستان مرکزی مسلم لیگ
I have covered wars and destruction from Afghanistan to Iraq and Chechnya to Palestine. After visiting the Nebatieh city in the South of Lebanon I am forced to say that I never saw that kind of destruction anywhere else except Gaza. Nebatieh is the new Gaza of #Lebanon
ایران و پاکستان در آرمانها و امیدهای خود اشتراکات عمیقی دارند. تلاش بیدریغ پاکستان برای گسترش صلح در منطقه ریشه در فرهنگ غنی این کشور دارد.
در سفرم به پاکستان به منظور تقدیراز میانجیگریهای پاکستان، درباره گسترش تعاملات با برادرانم آصف زرداری، شهباز شریف و عاصم منیر صحبت کردیم.
مسلم یوتھ لیگ کے زیر اہتمام جاری میڈیا کورس کے تیسرے روز عملی مشاہدے اور سیکھنے کے لیے نوائے وقت کے دفتر کا دورہ
دلاور چوہدری صاحب (سینیئر صحافی چیف نیوز ایڈیٹر روزنامہ نوائے وقت) سے شرکاء کی ملاقات اور نیوز روم کا وزٹ
لانڈھی کی تین سالہ کلثوم کے ساتھ درندگی اور پھر بے رحمانہ قتل، ادارے فل الفور سانحے کی تحقیقات کر کے ملوث غلیظ کرداروں کو سرعام سزا دے کر عبرت کا نشانہ بنائیں۔
احمد ندیم اعوان
صدر مرکزی مسلم لیگ کراچی
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی آڈٹ رپورٹ غریب عوام کے حق پر ڈاکا اور قومی خزانے کی بدترین لوٹ مار کا ناقابل تردید ثبوت ہے۔ اس سکینڈل کی آزاد اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کروائی جائیں۔
ڈاکٹر مزمل اقبال ہاشمی
ترجمان مرکزی مسلم لیگ
بینظر انکم سپورٹ پروگرام میں 25ارب روپے کی مالی بے ضابطگیاں لمحہ فکریہ ہیں۔ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام غریب عوام کو بھکاری بنانے کا پروگرام ختم کیا جائے۔
سیف اللہ قصوری
سیکرٹری جنرل مرکزی مسلم لیگ
سرگودھا میں کمسن بچی کے ساتھ زیادتی کا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے۔ ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے مجرمان کو سرعام لٹکایا جائے۔
ڈاکٹر مزمل اقبال ہاشمی
ترجمان مرکزی مسلم لیگ
إِنَّا لِلّٰہِ وَإِنَّا إِلَیْہِ رَاجِعُونَ
سینیئر صحافی و اینکر افتخار احمد کے بھائی کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے۔ آمین!
ڈاکٹر مزمل اقبال ہاشمی
ترجمان مرکزی مسلم لیگ
إِنَّا لِلّٰہِ وَإِنَّا إِلَیْہِ رَاجِعُونَ
شعیب اختر کے بڑے بھائی کی وفات پر اظہار افسوس۔ اللہ تعالٰی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے۔ آمین!
تابش قیوم
صدر مسلم یوتھ لیگ
پاکستان مرکزی مسلم لیگ قصور کی محبتوں اور محنتوں سے بھرپور تربیتی نشست مرکز یرموک پتوکی میں منعقد کی گئی جس میں علماء کرام نے علم و عمل میں مزید بہتری کیلئے سیر حاصل گفتگو کی کارکن کا جماعتی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کا عزم۔ ان شاءاللہ!