میپکو سب ڈویژن قصبہ گجرات کا ایس ڈی او کئی سالون سے ہمارے اوپر مسلط ہے،اور بجلی چوروں کو سہولت دینے کے لئے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کرتا ہے ،اج سارا دن بجلی غائب تھی اب رات ہر ادھے گھنٹے بعد دو دو گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ ہے
@CMComplaintCell@MoWP15@MEPCOOFFICAL@MepcoA
173496
ایج بی ایل کنیکٹ آئی ڈی ہے ۔اس ائی ڈی میں ایک لاکھ روپے کی سیکورٹی ڈیپازٹ کروائی تھی ،ڈیوائس تک واپس کردی گئی تھی ۔لیکن ہماری سیکورٹی واپس نہیں کی جارہی ۔اپنے زونل منیجر کو کہیں خدا کا واسطہ ہے ہماری سیکورٹی واپس کردے
@HBLCare
konnect id
میں ایک لاکھ روپے سیکورٹی ڈیپازٹ کروائی تھی دو سال کا عرصہ گزر گیا ہے اج تک ہمیں سیکورٹی واپس نہیں ملی ،سیکورٹی کے نام پر زیڈ ایم کی بلیک میلنگ سے تنگ
آگیا ہو،جو دس بیس ہزارلینا ہے لےلو سیکورٹی واپس کردو
@HBLCare
konnect id
میں ایک لاکھ روپے سیکورٹی ڈیپازٹ کروائی تھی دو سال کا عرصہ گزر گیا ہے اج تک ہمیں سیکورٹی واپس نہیں ملی ،سیکورٹی کے نام پر زیڈ ایم کی بلیک میلنگ سے تنگ
آگیا ہو،جو دس بیس ہزارلینا ہے لےلو سیکورٹی واپس کردو
@HBLCare
ضلع کوٹ ادو یونین کونسل گورمانی ڈبی شاہ، قادر بخش والا ��یں صفائی کی صورتحال ،پورے گاوں میں گندگی کے ڈھیر لگے ہوئے ہیں اور صاف ستھرا والے اپنے گھروں کو صاف کرنے میں مصروف ہیں ،ایک مہینہ سے گندگی ہے ڈھیر لگے ہوئے ہیں ۔
@CMComplaintCell
@MaryamNSharif
کوئی مسئلہ حل نہیں ہوتا میرے علاقہ میں گندگی کے ڈھیر لگے ہوئے ہیں ۔کئی مہینوں سے ٹویٹ کرکے مینشن کیا جارہا ہے کہ ایک کوڑا دان لگوادیں۔لیکن کمال ہے کوئی سنوائی ہورہی ہو
Hassanabad Colony, Multan📍
Action has been taken by Wasa!
Complaint Resolved by Chief Minister's Complaint Cell
ہو گا ہر مسئلہ حل!
@MaryamNSharif@SaimaFarooq@govtofpunjabpk
ہم وہ بدقسمت لوگ ہیں جو رمضان المبارک میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا عذاب جھیل رہے ہیں۔ قوم عبادت میں مصروف ہے اور میپکو سب ڈویژن قصبہ کا ایس ڈی او اس ثوا�� سے بھی محروم ہے۔
@MoWP15
تین بار اپ کو ٹویٹ میں میشن کرچکے ہیں اسی معماملے پر اور اپ کی طرف سے کوئی ایکشن نہیں لیا جارہا ۔
اسس طرف بھی توجہ دیں یہ مکین بھی اپ کی حکومت کا حصہ ہیں
@CMComplaintCell@MaryamNSharif
ہم مجبور ںے بس لوگ ہیں اس پاکستان کا حصہ نہیں ہیں ۔یونین کونسل ڈبی شاہ ضلع کوٹ ادو ادو
سر کیا ہفتے ہمیں صفائی کے لئے اپ کو ٹیگ کرنا پڑے گا ۔
دوسرا ہفتہ گزر گیا ہے صاف ستھرا پنجاب ولے گندگی اٹھانے نہیں ائے انہیں کہا گیا کہ قیک ڈسٹ بن لگا دیں وہ بھی نہیں
لگا
@CMComplaintCell
ملتان یونیورسٹی سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں ایک بچے کا داخلہ کروایا گیا ۔یونیورسٹی والوں ایڈمیشن فیس 25000 اور ٹیوشن فیس 25000 ایڈوانس میں وصول کرلی ۔سٹوڈنٹ ایک دن بھی یونیورسٹی نہیں گیا ۔داخلہ فیس ناقابل واپسی تھی لیکن ٹیوشن فیس بھی واپس نہیں کی گئی ۔
@RanaSikandarH
مہینہ گزر گیا دو ڈسٹ بن نہیں لگ سکے اور نہ ہی کوئی فیڈ بیک واپس ملا ۔ہم لاوارث لوگ ہیں اس لئے کوئی پوچھتا نہیں ہے ۔ہم کونسا سر اس پاکستان میں رہتے ہیں جو ہمیں کوئی حق حاصل ہے ۔
@CMComplaintCell
صفائی پروگرام صر�� کاغذوں تک محدود ہے۔ ہمارے محلہ قادربخش والا میں آج تک صفائی کا عملہ نہیں آیا۔ کم ازکم ایک ڈسٹ بن تو لگایا جائے اور روزانہ/ایک دن بعد کوڑا اٹھایا جائے۔یو سی ڈبی شاہ کے سپروائزر کا جواب: پٹرول نہیں ہے ۔پلیز نوٹس لیں مزہ تو تب ہے ڈسٹ بن لگ جائے
@CMComplaintCell
کوٹ ادو کی تحصیل سرور شہید میں تیزرفتار ٹریلر 2 موٹر سائیکل سواروں پر چڑھ گیا،،حادثے میں دونوں موٹر سائیکلوں پر سوار 5 طالبعلم بچے جاں بحق ہوگئے،،لاشوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال چوک سرور شہید منتقل کردیا گیا
@MaryamNSharif