Team of patriotic volunteers working tirelessly for KAPTAN & Pakistan. We fought, We are fighting & We will fight along with KHAN for real freedom. DM to Join
فروری 2022 سے دسمبر 2022 تک ٹیم انصافینز پاور نے کپتان کےلئے 70 سے زیادہ سے ٹرینڈز کئے ہیں جس میں 98% پاکستان کے ٹاپ ٹرینڈز تھیں۔
انصافینز پاور کے ہر اس ممبر کا شکریہ جو اس جدوجہد میں ساتھ تھے یا اب ہے❤
یہ کارواں تب تک جاری رہیگا جب تک کپتان واپس وزیراعظم نہیں بنتا ان شااللہ
انصافینز سب مل کر یہ ٹرینڈ #LetTheWorldSeeImranKhan شروع کریں۔ قاسم خان نے ای�� بار پھر عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ عمران خان کے ساتھ ہونے والی ناانصافیوں کا نوٹس لیا جائے۔
عمران خان کی فوری رہائی اور انہیں قوم اور پوری دنیا کے سامنے لانے کا مطالبہ کریں۔
سب حصہ لیں 👏
انصافینز! سب مل کر یہ ٹرینڈ #خان_قید_نہیں_یرغمال_ہے شروع کریں۔ عمران خان صرف قید نہیں بلکہ یرغمال بنائے گئے ہیں اور اس وقت کسی کو نہیں معلوم کہ وہ کہاں اور کس حال میں ہیں۔
سوشل میڈیا پر بھرپور آواز اٹھائیں اور عمران خان کی سلامتی اور جلد رہائی کے لیے اپنا کردار ادا کریں
انصافینز سب یہ ٹرینڈ #خان_کو_رہا_کرکے_مقابلہ_کرو شروع کریں۔ عمران خان کو زنجیروں میں جکڑنے والوں میں اگر تھوڑی سی بھی غیرت بچی ہے، تو خان کو رہا کر کے مقابلہ کرو۔
اسٹیبلشمنٹ، تمام سیاسی جماعتیں اور یہ پورا ��ظام مل کر بھی خان کا مقابلہ نہیں کر سکتا۔
سب یہ ٹرینڈ جوائن کریں 👏
انصافینز! سب یہ ٹرینڈ #مزاحمت_توڑے_گی_ہر_زنجیر شروع کریں۔ اگر علیمہ خان اکیلی سڑکوں پر نکل سکتی ہیں، تو لیڈرشپ بھی فیصلہ کرے کہ انہیں مزاحمت کرنی ہے یا عہدے اور مراعات چھوڑنی ہیں۔
عمران خان کی رہائی صرف اور صرف ایک ملک گیر مزاحمتی تحریک سے ہی ممکن ہے۔
سب یہ ٹرینڈ جوائن کریں 👏
@ImranKhanPTI 5 نومبر 2025 سے 9 جولائی 2026 تک ٹیم انصافینز پاور کے کچھ ٹاپ ٹرینڈز، انصافینز آپ سب کو خراج تحسین جو اس مشکل وقت میں اپنے لیڈر کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں۔
یاد رکھیں منزل قریب ہے
مایوس نہیں ہونا
تھکنا نہیں
جھکنا نہیں
گھبرانا نہیں
تقسیم نہیں ہونا
فتح حق و سچ کی ہوگی ان شاءاللہ ♥️
فروری 2022 سے دسمبر 2022 تک ٹیم انصافینز پاور نے کپتان کےلئے 70 سے زیادہ سے ٹرینڈز کئے ہیں جس میں 98% پاکستان کے ٹاپ ٹرینڈز تھیں۔
انصافینز پاور کے ہر اس ممبر کا شکریہ جو اس جدوجہد میں ساتھ تھے یا اب ہے❤
یہ کارواں تب تک جاری رہیگا جب تک کپتان واپس وزیراعظم نہیں بنتا ان شااللہ
@ImranKhanPTI 18 جولائی 2025 سے 29 اکتوبر 2025 تک ٹیم انصافینز پاور کے کچھ ٹاپ ٹرینڈز، انصافینز آپ سب کو خراج تحسین جو اس مشکل وقت میں اپنے لیڈر کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں۔
یاد رکھیں منزل قریب ہے
مایوس نہیں ہونا
گھبرانا نہیں
تقسیم نہیں ہونا
فتح حق و سچ کی ہوگی ان شاءاللہ ♥️
#مقصد_ایک_خان_کی_رہائی
انصافینز سب یہ ٹرینڈ #خان_کی_قید_ملک_کا_نقصان شروع کریں کیونکہ بلوچستان، کشمیر اور سارے ملک میں جو حالات بنے ہیں، ان کو صرف قومی لیڈر عمران خان ہی حل کر سکتے ہیں۔
عمران خان کو قید میں رکھنا ملک کو تباہ کرنے کے متراد�� ہے، اس لیے خان کو فوری رہا کیا جائے
سب یہ ٹرینڈ جوائن کریں 👏
تمام انصافینز یہ ٹرینڈ #مزاحمت_سے_ہوگی_خان_کی_رہائی شروع کریں، عمران خان کی رہائی اب صرف اور صرف بھرپور مزاحمت سے ہی ممکن ہے۔
لیڈرشپ پر خان کی رہائی کے واضح لائحہ عمل اور احتجا��ی تحریک کے لیے دباؤ ڈالیں۔
سب جوائن کریں 👏
انصافینز سب یہ ٹرینڈ #خان_کی_قید_پر_خاموشی_توڑو شروع کریں، کیونکہ اس وقت پوری قیادت ستو پی کر مکمل خاموش بیٹھی ہے۔
قیادت پر بھرپور دباؤ ڈالیں اور عمران خان کی رہائی کے لیے واضح لائحۂ عمل کا مطالبہ کریں۔
ڈٹ جاؤ یا عہدے چھوڑ دو
سب جوائن کریں 👏
انصافینز! سب مل کر یہ ٹرینڈ #خان_کی_قید_تنہائی_جرم_ہے شروع کریں اور عمران خان کی ناحق قید اور گزشتہ کئی مہینوں سے جاری قیدِ تنہائی ��ے خلاف بھرپور آواز اٹھائیں۔
عمران خان کے ساتھ کیا جانے والا غیر انسانی سلوک بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔
سب ��س ٹرینڈ کو جوائن کریں 👏
انصافینز یہ ٹرینڈ #حسینی_خان_بمقابلہ_یزیدی_نظام شروع کریں، کیونکہ اس وقت عمران خان واحد مردِ مجاہد ہیں جو باطل اور یزیدیت کے خلاف چٹان کی طرح ڈٹے ہوئے ہیں۔
ہمیں اپنے اللہ پر پورا بھروسہ ہ�� کہ خان یہ معرکہ جیت کر سرخرو ہوں گے۔ ان شاءاللہ
سب ٹرینڈ جوائن کریں 👏
انصافینز سب یہ ٹرینڈ #KhansIsolationIsACrime شروع کریں اور عمران خان کی رہائی، سلامتی اور علاج کے لیے پوری دنیا میں آواز اٹھائیں۔
علیمہ خان بار بار کہہ رہی ہیں کہ عمران خان کو فوری طور پر شفا انٹرنیشنل منتقل کیا جائے۔
سب اس ٹرینڈ کا حصہ بنیں 👏
انصافینز یہ ٹرینڈ #پہلے_خان_پھر_بجٹ شروع کریں، کیونکہ علیمہ خان سمیت ہم سب کا یہی مطالبہ ہے کہ سب سے ضروری عمران خان کی رہائی اور سلامتی ہے۔
سہیل آفریدی تب تک بجٹ منظور نہ کریں جب تک عمران خان کو فیملی کی موجودگی میں ہسپتال منتقل نہیں کیا جاتا۔
سب جوائن کریں 👏
انصافینز یہ ٹرینڈ #خان_کو_قوم_کے_سامنے_لاؤ شروع کریں، عمران خان کہاں ہیں؟ کس حالت میں ہیں؟ ان کی صحت اور حالات کے بارے میں قوم کو کیوں نہیں بتایا ��ا رہا؟
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ عمران خان کو فوری طور پر رہا کرکے عوام کے سامنے لایا جائے۔
سب جوائن کریں 👏
انصافینز سب یہ ٹرینڈ #EndKhansIsolationNow شروع کریں اور عمران خان کی رہائی اور علاج کا مطالبہ کریں۔ عمران خان کی قیدِ تنہائی کے خلاف بھرپور آواز اٹھائیں۔
آپ عمران خان کی رہائی کے لیے جو بھی کر سکتے ہیں، ضرور کریں، لیکن خاموش مت بیٹھیں۔
سب جوائن کریں 👏
انصافینز ٹرینڈ #WhereIsImranKhan شروع کریں اور مطالبہ کریں کہ عمران خان کو فوری طور پر عوام کے سامنے لایا جائے۔
یاد رکھیں، علیمہ خان نے آج ایک بار پھر کہا ہے کہ عم��ان خان کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں۔
سب جوائن کریں 👏
انصافینز! سب یہ ٹرینڈ #خان_ڈٹا_ہوا_قیادت_چھپی_ہوئی شروع کریں، کیونکہ اس وقت پوری قیادت ستو پی کر مکمل خاموش بیٹھی ہے۔
قیادت پر بھرپور دباؤ ڈالیں اور عمران خان کی رہائی کے لیے واضح لائحۂ عمل کا مطالبہ کریں۔
ڈٹ جاؤ یا عہدے چھوڑ دو
سب جوائن کریں 👏
انصافینز سب یہ ٹرینڈ #جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان شروع کریں اور کل گلگت بلتستان کے انتخابات کے لیے سوشل میڈیا پر بھرپور آگاہی مہم چلائیں۔
کیونکہ اس وقت گلگت بلتستان میں بکاؤ میڈیا سمیت پورا نظام عمران خان کو دھاندلی کے ذریعے ہرانے کے لیے اکٹھا ہو گیا ہے۔
سب جوائن کریں 👏
انصافینز یہ ٹرینڈ #جی_بی_کا_کپتان_عمران_خان شروع کریں اور سوشل میڈیا پر گلگت بلتستان الیکشن کے لیے بھرپور مہم چلائیں۔
اس وقت گلگت بلتستان میں پی ٹی آئی کو انتخابی مہم چلانے کی اجازت نہیں دی جا رہی، جبکہ عمرانن خان کے نام اور تصویر پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے
سب جوائن کریں 👏
انصافینز یہ ٹرینڈ #خان_کے_نام_سے_کانپتی_ٹانگیں شروع کریں کیونکہ عمران خان سے ملاقاتوں، میڈیا کوریج، نام اور تصاویر کے بعد یہ نظام خان کی مقبولیت سے اس قدر خوفزدہ ہو چکا ہے
کہ گلگت بلتستان میں PTI کی انٹری، انتخابی نشان، خان کے نام اور تصاویر تک پر پابندی لگا دی گئی
جوائن کریں 👏