بے وقوفوں کے سر پر سینگ نہیں ہوتے، یہ جاہل اس قوم سے لڑ رہے ہیں جس نے بلے کا نشان چھیننے اور نیٹ بند ہونے کے باوجو ان کے منہ پر ووٹ کے لاتعداد طمانچے مارے ہیں ، اب یہ ٹوئٹر بند کر کے خوش ہیں ۔ ، جاہلو ، اس قوم کو وی پی این لگانا آتا ہے ۔
جماعت اسلامی ایک مرد کے بچوں کی جماعت ہے ۔
حافظ نعیم الرحمان سر آپ کو سلیوٹ ہے ۔
آپ واقعی ہی نسلی اور اصلی ہیں ۔
جماعت اسلامی والے پی ٹی آئی کا مقدمہ بھی لڑ رہے ہیں ۔
🔥🔥🔥
#election2024@PTIofficial@Naya__Pakistan_