سوات
شدید برفباری کی وجہ سے مٹلتان کے رہائشی تقریبا 30 افراد مہوڈنڈ جھیل ایریا میں پھنس گئے ہیں
۔
مٹلتان ایریا میں اب تک چار فٹ سے زیادہ برف پڑ چکی ہے مزید سلسلہ جاری ہے لنک سڑکیں بلاک ،عوام گھروں میں محصور ہوگۓ ہیں
دیامر: شاہراہ کاغان پر
سیاحتی مقام بابو سر ٹاپ کے قریب مسافر کوچ پہاڑ سے ٹکرا گئی، 26 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
اسکردو سے راولپنڈی جانے والی تیز رفتار کوچ موڑ کاٹتے ہوئے حادثے کا شکار
26 افراد کی لاشیں نکالی جاچکیں،12مسافر شدیدزخمی ہیں۔
ترجمان گلگلت بلتستان حکومت فیض اللہ فراق
سوات
گجرات پنجاب میں بے دردی سے قتل ہونے والے مسکین زادہ کے مجرموں کو کٹہرے میں لانے کے لیے بحرین بازار میں عوام کا احتجاجی مظاہرہ، ہزاروں افراد کی شرکت ، چیف جسٹس سے ازخود نوٹس کا مطالبہ
۔
#JusticeForMiskeen