وزیرِاعظم شہباز شریف اور وزیرِاعلیٰ مریم نواز نے پنجاب ایگریکلچر، فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کا افتتاح کرکے ایک نئی تاریخ رقم کردی۔
اس ہائی ٹیک لیب کے قیام سے اب غذائی اجناس اور ادویات کے معیار کی جانچ کے لیے ہمیں غیر ملکی لیبارٹریوں کا محتاج نہیں رہنا پڑے گا۔ یہ منصوبہ عالمی منڈی میں پاکستانی مصنوعات پر اعتماد بحال کرنے میں کلیدی کردار ادا کرے گا۔
CONGRATULATIONS! ALHAMDOLILLAH
It is a matter of utmost pride that University of Education. Lahore has achieved another milestone in the 2024 World University Rankings by Subject
اگر آپ سمجھتے ہیں کہ کسان کو نمائندگی دینی چاہیئے تو کسانوں کی آواز کو بلند کریں اور اگر نہیں تو نظرانداز کردیں یاد رکھیں کہ دنیا بھر کی فوڈ سیکیورٹی کا ضامن کسان ہی ہے جو دن،رات،سردی،گرمی،بارش،دھوپ،آندھی،طوفان اور اپنے سکون کو آپ کے لئے قربان کرتا ہے انواع و اقسام کے کھانوں سے آپ کے دستر خوان کو لائیواسٹاک اور زمین کا سینہ چیر کر سجاتا ہے اس کسان کی قدر کریں اور کسان کی آواز کو بلند کرنے کے لئے Retweet کریں۔