Quite honestly, it was a shame to see Argentina reach the Final. But if that’s the cost of exposing FIFA’s blatant bias and hypocrisy to the entire world, so be it.
🚨 If you watch this 5mins video of Argentina vs England you'll think there was no referee in the match.
The referee should be investigated because this is pure corruption that even those learning how to watch football will understand.
It’s tragic to watch Bilawal align himself politically with those who once subjected Benazir Bhutto to intense abuse and invective. Some alliances expose a painful disconnect between family legacy and political ambition.
منتخب وزیراعلیٰ اغوا ہو گیا ہے۔ اسپیکر، جس کو کسی مارشل لاء میں بھی گرفتار نہیں کیا جاتا، وہ آج تک غائب ہے۔ پھر بھی کہتے ہیں جمہوری دور ہے۔ وزراء غائب ہیں، لیکن فارم 47 والے ایوانوں میں بیٹھے ہیں۔ اختر مینگل
#pakistan@sakhtarmengal
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
"کس کے نواسے یا پوترے کا غیر ملکی خواتین کے اغواء اور ریپ کیس میں نام آیا تھا، کوئی ڈار تھا شاید؟" صحافی شاہد اسلم
@ShahidAslam87
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
دائیں ، بیٹھے ہیں 😅😅 پکے یوتھیے ازلی مجہول ، اور بائیں بیٹھے ہیں کچے یوتھیے ، شکل سے کچھ اور اندر سے منافق یوتھیا ورژن 💪اور درمیان میں بیٹھا ایک سب پر بھاری
سید مزمل حسین شاہ ۔۔۔۔۔
سید مزمل شاہ نے یوتھیوں کی بولتی بند کر دی 🔥شکلیں دیکھیں پھر سب کی
منصور علی خان کے شو میں جب پی ٹی آئی کے دفاع میں زمین آسمان کے قلابے ملائے جا رہے تھے تو سید مزمل شاہ نے ایک ہی مکے میں سارا غبارہ پھاڑ دیا۔
👉 مسئلہ روس سے تیل لینا نہیں، ٹائمنگ دیکھو
جس دن روس نے یوکرین پر حملہ کرنا تھا، اس سے ایک رات پہلے تم وہاں لینڈ کر کے Absolutely Not کے نعرے لگا رہے تھے۔ دنیا کی ساری ایجنسیاں بتا رہی تھیں جنگ ہونے والی ہے اور تم فوٹو سیشن کروا رہے تھے۔
👉 ہٹلر نے بھی کمپرومائز نہیں کیا تھا
تم کہتے ہو ہمارا لیڈر جھکتا نہیں۔ ہٹلر بھی نہیں جھکا تھا، آخر میں پورا جرمنی جلا کر چلا گیا۔ تمہارا بھی یہی فلسفہ ہے، اگر ہمارا لیڈر نہیں تو ملک جل جائے۔
👉 پیسے IMF سے اور آنکھیں روس میں کھڑے ہوکر کس کو کیوں ؟
1 ارب ڈالر کے لیے IMF کے ترلے کرتے ہو اور باتیں روس سے تیل لینے کی کرتے ہو، جبکہ تمہاری ریفائنری میں روسی تیل صاف کرنے کی اوقات ہی نہیں۔
👉 What Next کا کسی کو پتہ نہیں
خیبرپختونخواہ کے علاوہ جو کہ اب وہاں بھی نہی تمہارا کہیں وجود نہیں۔ پنجاب میں تمہاری ساری لیڈرشپ گھروں میں چھپی ہوئی ہے۔
اچھی بات ہے یہ پہلی بار ہے پاکستان کا نام جنگ کی وجہ سے نہیں، امن کی وجہ سے لیا جا رہا ہے
پی ٹی آئی والوں سن لو، یہ ہے اصل خارجہ پالیسی اور یہ ہے تمہاری بربادی کی داستان
"ایک بچے نے مجھ پر کتاب لکھی ہے جس کا نام ہے ’پنجاب کی بہادر بیٹی‘۔ " مریم نواز کا ساہیوال میں تقریب سے خطاب
#MaryamNawaz
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
"اس سال میرے پاس پیسے نہیں ہیں، وفاق نے مجھ سے پیسے لے لیے ہیں اور میں نے دے بھی دیے ہیں، میں کیسے انکار کر سکتی ہوں۔" مریم نواز کا ساہیوال میں تقریب سے خطاب
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
“محسن نقوی نے آج تحریک انصاف کو تقریباً تحریک طالبان قرار دے دیا ہے۔ اصل دہشت گردی کے سہولت کار وہ ہیں جنہوں نے سانحۂ APS کے دہشت گردوں کو اپنی قید سے فرار کرایا۔”
جاوید ہاشمی
#Pakistan#JavedHashmi@JavedHashmiJH
مریم نواز جو کہتی ہیں، حرف آخر بن جاتا ہے،
سہیل آفریدی جو کہتا تھا فسانہ ہی رہ گیا!!!
اور اصل طاقت کا سرچشمہ؟ وہ کوئی مصلحت نہیں بلکہ وہی گلف سٹریم ہے جسے دنیا پیار سے میری جند میری جان کہتی ہے۔
پنجاب ماڈل نوازشریف، شہبازشریف، حمزہ شہباز چلا چکے، مریم نواز اب چلا رہی ہیں۔
پنجاب میں 2019 میں 16 فیصد غربت تھی جس میں گزشتہ سال تک 6.8 فیصد اضافہ ہوا۔
پنجاب میں 97 لاکھ بچے سکولوں سے باہر ہیں۔
پنجاب میں 23.1 فیصد گھرانوں میں ایک بچہ چائلڈ لیبر کاشکار
اگر اشتہارات، بیانات اور Media management ہی کو بہترین گورننس ماڈل ہے تو مان جا سکتا ہے کہ پنجاب سب سے بہترین ہے کہ انہوں نے باقاعدہ قانون سازی کر رکھی ہے کہ کسی کو بتانا نہیں کہ اشتہارات پر کتنی رقم خرچ کر رہے ہیں۔