I used to be super active in days of cyber activism. All those like, quotes and retweets were very reassuring but then I dived into the world that needs my presence both physical and mental and that occupied the whole time, including my Twitter Days of Glory!
Call/email if you need me.
The harder question, and the one our policy class will have to answer in the budget that arrives next month, is whether being taken seriously by everyone else has produced anything serious for ourselves. A seat at the table is a fine thing to have. But the man at the door is still presenting the bill, and right now it is the shopkeeper, the salaried family, and the small manufacturer who are being asked to pay. A year ago, we asked the world to take us seriously. The world did. The work that remains is to make that seriousness mean something to the people who paid for it.
https://t.co/N454AIE1tx
یہ سندھ پولیس ہے جو روماسا جامی کو پرامن احتجاج کی سزا دے رہی ہے۔یہاں اس پارٹی کی حکومت ہے جو ہر انتخابی مہم پہ اپنی خواتین پہ پولیس تشدد کی پرانی تصاویر دکھاتے ہیں۔ کل صبح صوبائی حکومت کہے گی کہ ہم خواتین کا احترام کرتے ہیں اس لئے یہ تشدد خواتین اہلکاروں کے ذریعے کروایا یے۔
نہ مذہب کا چورن لوگوں کو اکٹھا رکھ سکتا ہے نہ استحصالی قوتوں سے نفرت کا مستقل منجن !
حتمی جڑت بنیادی انسانی حقوق کی تعظیم اور وسائل و مواقع کی منصفانہ تقسیم سے ہی ممکن ہے۔
#بنگلہ_دیش
ایک خاتون کو صرف اس لئیے سپریم کورٹ کے کٹہرے میں کھڑا ہونا پڑا کہ اسکا شوھر ایک جج تھا
آسمان پر بیٹھے جن ججوں کے سامنے وہ کٹہرے میں کھڑی اوپر دیکھتے اپنا کیس لڑ رہی تھی آج وہ جج زمین پر بیٹھے تھے اور وہ خاتون آسمان سے انھیں جھانک رہی تھی۔
سرینا عیسی کا حلف برداری کے دوران سٹیج پر موجود ہونا تاریخ کا ایک “شارٹ اور سویٹ” انتقام تھا اُن برادرانِ یوسف جیسے برادر ججوں، اسٹیبلشمنٹ، عمران خان اور میڈیا کے اُن ٹاؤٹوں سے جنھوں نے جسٹس عیسی اور انکی اہلیہ کیخلاف میڈیا ٹرائل کیا اور ناکام ہوئے۔
سرینا عیسی کی سٹیج پر موجودگی پاکستان کی کروڑوں خواتین کی جدوجہد کو بھی ایک خراجِ عقیدت ہے جو اپنے حق اور اپنے شریکِ حیات کی خاطر ہر قسم کی قربانی کے لئیے تیار رہتی ہیں۔
ننھے عمار فاروق کی تصاویر دل چیرتی ہیں، کوئی کیا لکھ رہا ہے تو کوئی کیا !
کوئی مستند یا بڑا صحافی کیوں اس پر کوئی پروگرام نہیں کر رہا، میں تو یُو ٹیوب ڈھونڈ ڈھونڈ تھکا۔ کوئی جید صحافی ولاگ کیوں نہیں بنا رہا؟
کیا واقعی اس بچے کا قصور یہ تھا کہ اس کا باپ پی ٹی آئی کا ٹکٹ ہولڈر تھا اور وہ فلم جسے آپ سانحہ ۹ مئ کہتے ہیں، اس میں شامل تھا؟ کیا اسی جرم کی پاداش میں اس معصوم کی جان گئی؟ وال بھری ہے، سیاسی پوزیشننگ والوں کو سند کی پرواہ نہیں، مخالفین کو سچ کی تلاش نہیں۔ انسانی حقوق والوں کا کوئی مطالبہ، کوئی تفتیش؟
#JusticeforAmmar
Greetings everyone.
We have 8 amazing vacancies available at Shaoor Foundation for Education and Awareness (@ShaoorF)
This is your chance to become part of the team that does wonders! Apply today and become the part of positive change you wish to see.
For all positions and details, click here: https://t.co/CUFD4DTweE
Deadline: 18th Sep, 2023
Please share this in your circle.
As God is my witness, I did not sign Official Secrets Amendment Bill 2023 & Pakistan Army Amendment Bill 2023 as I disagreed with these laws. I asked my staff to return the bills unsigned within stipulated time to make them ineffective. I confirmed from them many times that whether they have been returned & was assured that they were. However I have found out today that my staff undermined my will and command. As Allah knows all, He will forgive IA. But I ask forgiveness from those who will be effected.
میں اللّٰہ کو گواہ بنا کر کہتا ہوں کہ میں نے آفیشل سیکرٹس ترمیمی بل 2023 اور پاکستان آرمی ترمیمی بل 2023 پر دستخط نہیں کیے کیونکہ میں ان قوانین سے متفق نہیں تھا۔ میں نے اپنے عملے سے کہا کہ وہ بغیر دستخط شدہ بلوں کو مقررہ وقت کے اندر واپس کر دیں تاکہ انہیں غیر موثر بنایا جا سکے۔ میں نے ان سے کئی بار تصدیق کی کہ آیا وہ واپس جا چکے ہیں اور مجھے یقین دلایا گیا کہ وہ جا چکے ہیں۔ تاہم مجھے آج پتہ چلا کہ میرا عملہ میری مرضی اور حکم کے خلاف گیا۔
اللہ سب جانتا ہے، وہ انشاء اللہ معاف کر دے گا۔ لیکن میں ان لوگوں سے معافی مانگتا ہوں جو اس سے متاثر ہوں گے۔
نواز شریف کی اقامے پر گرفتاری ایک عدالتی ڈرامہ تھا۔
عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں گرفتاری ایک عدالتی فراڈ ہے۔
مستقبل میں بلاول ایسے ہی گرفتار ہوگا، وہ بھی عدالتی تھیٹر ہوگا۔
سیکھیں کچھ!
اسٹیبلشمنٹ اپنے سویلین چمچوں کے ذریعے یہ کراتی رہی، کراتی رہے گی۔ آج خوش ہونے والے، کل روئیں گے۔
#ImranKhan
Absolutely thrilled and excited to be among this prestigious panel to talk about something that’s very close to my heart!
See you at Marriott, Islamabad tomorrow.
P.s This session will take place at Kohinoor Hall, 3:00pm
@PlanComPakistan
شہریوں کیلئے اہم اطلاع
سادہ کپڑوں میں ملبوس کسی شخص کو تلاشی مت دیں۔ ایسے کسی بھی شخص کے روکنے پر نہ رکیں۔ پولیس اہلکار ہمیشہ یونیفارم میں ملبوس ہوں گے اور پولیس کی گاڑی یا موٹرسائیکل پر ہوں گے۔
بغیر یونیفارم اگر کوئی شخص آپکو روکے، تلاشی لے یا کوئی مشکوک حرکت کرتا نظر آئے تو فوراً پکار-15 پر اطلاع کریں
#ICTP #OPS #Islamabad #Police
گذشتہ برس ٹویٹ کی تھی جس پر ڈپٹی کمشنر اسلام آبادنے ایکشن لیکر پانی کے قدرتی رستےپر قبضہ کی گئی دیوار گرائی۔اب دوبارہ نالے کی زمین قبضہ کر کے دیوار بنا دی گئی ہے۔ڈپٹی کمشنر صاحب یہ لوگ قانون سے ماورا کیسے ہوگئے؟۔
ان کے خلاف کارروائی کیوں نہیں ہوتی ۔@dcislamabad@CDAthecapital
انسانی سمگلروں کو نہ ڈھونڈیں، وہ تو اپنا کام ٹھیک کر رہے ہیں۔ ان حرام خوروں کو ڈھونڈیں جو اپنا کام نہیں کر رہے، سرکاری مراعات بھی ہڑپ کر جاتے ہیں اور جن کو ایجنٹ رشوت میں حصہ دار بناتے ہیں۔
#GreeceBoatDisaster
سوال یہ نہیں ہے کہ ڈوبنے والے بیس پچیس لاکھ روپے دے کے موت کی کشتی میں کیوں سوار ہوئے۔ نہ ہی یہ بحث بنتی ہے کہ ان پیسوں سے یہاں کوئی چھوٹا سا کاروبار کرلیتے وغیرہ۔ یہ اسی طرح کے گمراہ کن بحث اصل مسئلے کی سنجیدگی کو کم کرنے کے لئے کئے جاتے ہیں جیسے لاپتہ افراد کے بارے میں اب تک کہا جاتارہا ہے کہ کچھ تو ضرورکیا ہوگا۔
اس موقع پر ارباب اختیار سے جو سوال بنتا ہے وہ یہ ہے کہ انسانی سمگلنگ کو روکنے کے لئے ٹیکس کے پیسوں سے جو درجنوں ادارے بنائے گئے ہیں انکی موجودگی میں ہر سال ہزاروں لوگ یہاں سے اتنی آسانی سے کس طرح سمگل ہوجاتے ہیں۔ انٹیل جنس /قانون نافذ کرنے والےیہ سارے ادارےانسانی سمگلروں کے نیٹ ورک ڈھونڈنے/توڑنے میں ابھی تک کیوں ناکام ہیں۔ جس عوام کے پیسوں سے یہ ادارے چلتے پیں کیوں اتنی اسانی سے ان غریب ٹیکس پئیرز کو موت کے منہ میں جانے دیتے ہیں؟
#HumanTraffickers
#asktherightquestions
منان مہمند