ہماری فوج ہمارا فخر، ہمارا مان، ہمارا عزم، ہمارا وقار، ہمارا حوصلہ، ہماری شان۔ جن جوانوں نے ملک کی حفاظت کی خاطر جام شہادت نوش کیا ان کی شہادت کا تقاضہ ہے کی ہم انکی قربانیوں کو یاد کریں اور اپنی آنے والی نسلوں کو وطن کی خدمت اور وطن سے محبت و عقیدت کا درس دیں۔
@OfficialDGISPR
مکہ مکرمہ سے اتحاد و یکجہتی کا ایک نیا باب رقم ہوا،
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا یہ عزم باعثِ فخر ہے۔
گلگت بلتستان کی وادیوں سے اس تاریخی لمحے کو سلام،
پاکستان زندہ باد امن، اتحاد اور وقار ہمیشہ قائم رہے۔ 🇵🇰🇸🇦🇹🇷
#CDFForUmmah#ProudOfYouAsimMunir#Makkah#GilgitBaltistan
Successfully launched our Social Media Marketing Training at the Agriculture Department Ghizer. Empowering women entrepreneurs with digital marketing skills. Thanks to the Agriculture Department Ghizer for their valuable support. #DigitalEmpowerment#WomenEntrepreneurs
میں پورے گلگت بلتستان کے عوام کی جانب سے مولانا فضل الرحمٰن کے بیان کی بھرپور الفاظ میں مذمت کرتا ہوں، اور میں تمام شہداء کے بچوں سے اظہارِ یکجہتی کرتا ہوں۔
رکن گلگت بلتستان اسمبلی امان علی عامر
#VoiceofGB
This digital platform is currently serving Gahkuch and nearby areas, bringing everything you need just a click away.
Tap the link below to start exploring and place your order today!
Oderela https://t.co/Xa0c7MnKtd
#GilgitBaltistan
Get your favorite meals and essential groceries delivered right to your doorstep with Oderela. Enjoy the ease of ordering from the comfort of your home quick, simple, and convenient.
جہاں دنیا جنگ کی طرف بڑھی، وہاں پاکستان نے امن کا راستہ چُنا 🇵🇰
کامیاب جنگ بندی مضبوط قیادت کی پہچان
گلگت بلتستان کے عوام کی طرف سے وزیرِاعظم شہباز شریف اور چیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر کو خراجِ تحسین!
#امن_کا_سفیر_پاکستان
گلگت بلتستان میں نوروز کو روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جاتا ہے، جہاں ثقافتی رسومات، مقامی روایات اور سماجی میل جول اس دن کو مزید خاص بنا دیتے ہیں۔
#VoiceofGB#MuheenZaman#GilgitBaltistan#Novroz
Explore a taste that’s both delicious and nourishing from the heart of GB.
Goom Phulae is a famous traditional winter dish made with mutton or beef, enjoyed to stay warm and energized during the harsh cold. A true flavor of culture, comfort, and heritage.
#GilgitBaltistan
گلگت ؛کمان��ر FCNA کی شہید کرنل مجیب الرحمان کے مزار پر حاضری
کمانڈر ایف سی این اے نے بونجی میں کرنل مجیب الرحمان شہید کے مزار پر حاضری دی، فاتحہ خوانی کی اور پھول چڑھائے۔ اس موقع پر کمانڈنٹ این ایل آئی سنٹر بھی موجود تھے۔
#GilgitBaltistan
#PakistanArmy
#VoiceofGB
President Asif Ali Zardari approved the appointment of Field Marshal Syed Asim Munir as COAS concurrently as CDF for 5 years, and a 2-year extension for Air Chief Marshal Zaheer Ahmad Babar Sidhu from 19 March 2026.
گلگت بلتستان میں یومِ آزادی بھرپور جوش و جذبے سے منایا گیا.
ہیلی پیڈ گلگت میں یکم نومبر کا دن آزادی، فخر اور خوشی کا دن۔
وائس آف جی بی کے ساتھ، جشنِ آزادیِ گلگت کے رنگ اور جذبے ایک جگہ!
#VoiceofGB#پاکستان_کی_شان_گلگت_بلتستان