تمام پاکستانی سوشل میڈیا کے
ساتھیوں کو میرا سلام🇵🇰
CAB مظاہرین پر بھارت کے ظُلم و ستم ک�� خلاف آپ نے اس شدت سے آواز اُٹھائی
کہ چھ دن بعد بین القوامی میڈیا بھارت کے دباو سے نکل کر رپورٹ کرنے لگا ہے
لیکن پاکستانی کالی بھیڑیں اب بھی خاموش بیٹھی ہیں، آئیں اس رپورٹ سے انہیں جگائیں
نیب نے71 کرپٹ سیاستدان اور بیوروکریٹس کی لسٹ جاری کردی
اس لسٹ میں کے پی کا ایک منسٹر ہے اگر نیب نے اسکو پکڑ کر جیل میں ڈال دیا تو نیب کو میں دونوں ہاتھوں سے سلام پیش کروں گا
پرویز مشرف وہ ہےجس نے خانہ کعبہ پر اسلام دشمنوں کا حملہ نکام بنایا واحد فوجی ہے جس نے خانہ کعبہ کی چھت پر کھڑے ہوکر آزان دی بھلا وہ شخص اسلامی جمہوریہ پاکستان سےغداری کیسے کرسکتا ہےجو کشمیریوں کی خاطر کارگل میں کئی روز سب سے اگلے مورچے میں دشمن کو للکارتا رہا
#StopTargetingArmy
بڑوں سے مودبانہ گزارش ہے
کہ اپنے سے چھوٹوں پر کھڑی نظر رکھ کر بے جا موبائل استعمال سے روک کر
پاکستان کا مستقبل صحیح راستے پر لگا کر انے والا وقت قیمتی بنائیں 🙈
مقتدر زرائع جنرل باجوہ extension کیس کے outcome کے حوالے سے اندازہ لگا رہے ہیں کہ عدالت تازہ ترین حکومتی notification کو strike down کئے بغیر حکومت کو پابند کرے گی کہ وہ قانون سازی کرکے آئندہ کے لئے سروسز چیفس کی مدت ملازمت میں توسیع کے تمام دروازے ہمیشہ کے لئے بند کردے