ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے احساس پروگرام کو احسن طریقے سے چلایا، پھر حکومت بدلی تو سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دے کر پاکستان سے چلی گئیں، اب ڈاکٹر ثانیہ نشتر ویکسین فراہم کرنے والے عالمی ادارے’’گاوی‘‘ کی سی ای او ہیں، پاکستان کے وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے اُن سے ملاقات میں تکنیکی رہنمائی اور مشاورت کی درخواست کی ہے، جو بات کرنا تھی وہ یہ ہے کہ حکومتیں تو بدلتی رہتی ہیں، ایسی قابل شخصیات کو مستقل رہنا چاہئے، اُن سے استفادہ حاصل کرتے رہنا چاہئے۔۔!!
🚨ظلم کی انتہا
لاہور میں ٹریفک اہلکاروں نے باپردہ خاتون پر ہاتھ اٹھایا اور خاتون کے ساتھ بدسلوکی کی، یہ نظام اور اس کے اعلٰی کا�� عوام کو خودکشیاں کرنے پر مجبور کررہے ہیں
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کے بھتیجے کو ڈائریکٹ 20ویں گریڈ میں ڈائریکٹر جنرل، رشتے دار کو ڈپٹی ڈائریکٹر اور نواسے کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر رکھا گیا، صحافی ثناء اللہ
Horrific! In Thari Mirwah, 10th-grade student Tahira Malik was allegedly abducted, raped for two days and dumped unconscious near her home.
How long will influential criminals escape justice while girls in #Pakistan suffer in silence? Authorities must act now.
Outrageous! Disgusting!
Feudal Waderas in Ghotki gang-raped a girl in front of her parents, filmed it, and blackmailed her. These powerful thugs rape freely while the #Pakistani state stays silent.
Feudalism is a cancer destroying #Sindh. Pure barbarism! #JusticeForVictim
یہ ہوتے ہیں ہیرو، یہ ہوتے ہیں سیلیبرٹیز۔ پاکستانیوں میں کسی میں جرات ہے؟ عورت کہہ رہی ہے کہ بی بی سی کو پیسہ دیا جاتا ہے
کہ آپ نے فلسطین کی نسل کشی نہیں دکھانی، مگر ہم خاموش نہیں رہیں گے۔
آواز اٹھائیں 🚨
طلحہ کا تعلق لاہور سے ہے اور عمران خان کا نظریاتی کارکن ہے، طلحہ اس وقت انتہائی بیمار ہسپتال میں بے یارو مددگار پڑا ہے
پارٹی اور لیڈرشپ سے درخواست ہے کہ اس نوجوان کا مالی امداد کریں۔
یہ پیغام آگے پھیلائیں