🛑 پاکستان کی پہلی 'ویدر والے' (نجی موسمیاتی کمپنی) ہے جو جدید ٹیکنالوجی اور 250 سے زائد آٹومیٹک ویدر اسٹیشنز کی مدد سے ملک بھر میں موسم کی درست پیشن گوئی اور اپڈیٹس فراہم کرتی ہے۔
یہاں "Weather on the Way" (راستے کا موسم) سروس کا مقصد سفر کے دوران راستے میں ہمارے فالوورز ہر طرح کے موسم سے آگاہ رہیں، تاکہ آپ پریشانی سے بچا جا سکے۔
دیکھیے سماء ٹی وی کی خصوصی رپورٹ!
🚨وینزویلا میں دو قیامت خیز زلزلوں کے بعد ایمرجنسی نافذ، ہر طرف چیخ و پکار اور تباہی وبربادی کے مناظر
وینزویلا میں قیامت خیز زلزلے کے جھٹکوں نے تباہی مچا دی، متعدد عمارتیں منہدم، متعدد افراد ہلاک
امریکہ سمیت مختلف ممالک میں 7.5 شدت کا زلزلہ، وینزویلا میں 10 ہزار سے زائد اموات.
سما ٹی وی پر ویدر والے کے ہیڈ آف فورکاسٹنگ ماہر موسمیات دانش بیگ کے تجزیے کے مطابق موسمیاتی تبدیلی پاکستان کے لیے محض ایک ماحولیاتی مسئلہ نہیں بلکہ ایک سنگین معاشی اور سماجی خطرہ بن چکی ہے۔
ماحولیاتی بگاڑ اور شدید ہیٹ ویوز سب سے زیادہ کسان اور سیاحت کا شعبہ متاثر کے رہی ہیں۔
🚨 وینزویلا میں پے در پے دو زلزلے، بڑے جانی نقصان.
وینزویلا میں ایک منٹ سے بھی کم وقفے کے دوران آنے والے دو طاقتور زلزلوں کے بعد ہزاروں افراد کی ہلاکت کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ امریکی جیولوجیکل سروے (USGS) کے ابتدائی اندازوں کے مطابق ہلاکتوں کی تعداد 10ہزاروں میں ہوسکتی ہے
سما ٹی وی پر ویدر والے کے ہیڈ آف فورکاسٹنگ ماہر موسمیات دانش بیگ کے تجزیے کے مطابق موسمیاتی تبدیلی پاکستان کے لیے محض ایک ماحولیاتی مسئلہ نہیں بلکہ ایک سنگین معاشی اور سماجی خطرہ بن چکی ہے۔
ماحولیاتی بگاڑ اور شدید ہیٹ ویوز سب سے زیادہ کسان اور سیاحت کا شعبہ متاثر کے رہی ہیں۔
🛑 پہاڑوں پر اور اس سے متصل زمینی علاقوں میں بارش زیادہ کیوں ہوتی ہے؟ بادل بننے کا حیرت انگیز اور واضع ☁️ منظر..
سمندر پر تیز دھوپ پڑنے سے سمندر کا پانی بخارات بن کے اوپر کی جانب اُٹھتے اور ٹھنڈے ہو کر بادل بنتے ہیں جو بعد ازاں ⚡بارش کا سبب بنتے ہیں!