@imissRukh@AthSal01 یہ ٹک ٹاک یا انسٹا پر وائرل ویڈیو یے جس میں ڈاکٹر فیملی والوں کو سمجھا رہی اور وہ سمجھ نہیں رہے لڑکی کی ساس ، نند اور شوہر یہی سوال دہرا رہے ہیں البتہ ڈاکٹر کے علاوہ کسی اور کی کوئی شکل نظر نہیں آہ رہی اب یہ نہیں پتہ کہ یہ کہانی سچ ہے یا سکرپٹ ہے
@nadiakhaan System والے بھی تو غلط کرے رہے ن لیگ عوام سے گالیاں بھی کھا رہی اور پھر سسٹم سے طعنے بھی مل ۔ جب اتنی جی فرمانبرداری ہو رہی تو سسٹم طعنے کس بات کے دے رہا جب کی جو بندہ کارکردگی کا بتا رہا تھا اسکے پاس خود کئی عہدے ہیں اور وہ تباہی ہی تباہی ہے
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پے در پے اضافہ کر کے ن لیگ عوام سے گالیاں بھی کھا رہی اور دوسری طرف سسٹم کا سارے مزے لینے والے چیرمین کرکٹ بورڈ سے طعنے بھی سن رہی ہے۔
PML-N has decided to take the "reset" plan head-on. Nawaz Sharif's redlines on the matter are already out in public reflected through Rana Sana and K Asif statements and the press release after his meeting with PM Shehbaz in the presence of Mariam Nawaz and Ishaq Dar. Mohsin Naqvi's narrative might have escaped a full-on counter-punch but after DGISPR's endorsement of the "reset" idea, PML-N seems to sense that it's a speak-now-or-regret-forever moment for them.