الحمداللہ❤
حمد ہے رب محمدﷺ کی جو منزہ حمد وثنا مبراء امکان و تصور ہے درود و سلام محمد الرسول اللہ اور آپکی آل پر
ایک بڑی کامیابی ،اور یہ کامیابی میری ماں کے نام❤
ڈھیررر محبت ،احترام سب کے لیے🍁
ماریہ نقوئ
جامعہ فاطمہ جناح راولپنڈی
#Fatimajinnahuniversty#MPhilurdu
محترمہ زرتاج گل وزیر کی قریبی ساتھی محترمہ عائشہ رفع صاحبہ اس وقت ملتان ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔
ان کی جلد از جلد صحت یابی کے لیے خصوصی دعائیں کریں۔ اللہ تعالیٰ انہیں مکمل شفاء عطا فرمائے، آمین یا رب العالمین