Alhamdulillah With the blessing Of Allah Almighty after Celebrating 1st Anniversary in Faisalabad City we launched HT and We are On panel🇵🇰🔥
#PRS1stAnniversary#PakistanRisingStars
Youth Network to empower youth
علامہ محمد اقبال نے اپنی ذاتیت اور فکری پیش رفت کے ��ریعے مسلمانوں کو متحد کرنے اور ان کی سماجی، فکری، اور سیاسی حیثیت کو بہتر کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔ علامہ محمد اقبال نے مسلمانوں کے لیے ایک خودمختار ریاست کی خوابگاہی کو حقیقت بنانے کیلئے مستقل جدوجہد کی ہے۔
#IqbalDay
PRS All Chapters Conference was held earlier today in which Volunteers from all over Pakistan participated and presented their ideas
President PRS Miss. Noor Ul Huda
and Vice President Mr. Hashir Chaudhary Appreciated the efforts of all chapters.
#youthempowerment#YouthPRS
*وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ*
“And We have sent you not but as a mercy for the ‘Alameen”
(Mankind, Jinn and all that exists).
(AL QURAN 21:117)
According to the Quran, Muhammad is the last in a chain of prophets sent by God (33:40).
#12rabiulawal#Islam
*پاکستان رائزنگ اسٹارز ڈی جی خان ڈویژن کیساتھ م��کر سول سوسائٹییز پازیٹو ڈی جی خان اور روشنی ویلفیئر ڈی جی خان نے سیرت النبی ﷺ کانفرنس 💚 کا انعقاد*
ضلع کونسل ہال ڈیرہ غازی خان میں آج بروز جمعرات دن نو بجے سے 1 بجے تک 28-09-2023 تاریخ کو منعقد کیا.
پاکستان رائزنگ سٹار بہاول پور چیپٹر*سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم* کے عنوان پر ایک آن لائن سیشن کا انعقاد کرنے جا رہا ہے۔ جس میں آپ کی شمولیت باعثِ عزت ہوگی۔
آئیے کچھ وقت نکال کر رسولؐ کی سیرت کو جاننے کی کوشش کریں تا کہ اپنی زندگی کو سنت کے سانچے میں ڈھال سکیں۔
اس کانفرنس میں سرکار مدینہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی سیرت طیبہ اور ولادت باسعادت پہ مقرر اپنی تقاریر پیش کرینگے اور نعت خوانی کے سلسلہ بھی ھو گا
مہمانانِ گرامی حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کی خدمت اقدس میں اور محبت میں اپنے کلمات پیش کریں گے
#payaraislam#Islam
SUCCESS IS NO ACCIDENT. IT IS HARDWORK, PERSEVERANCE, LEARNING, STUDYING, SACRIFICE AND MOST OF ALL, LOVE OF WHAT YOU ARE DOING OR LEARNING TO DO
تو شاہین ہے، پرواز ہے کام تیرا
تیرے سامنے آسماں اور بھی ہیں
اللہ تعالیٰ ہمیں نیک انسان ��ننے کی توفیق عطا
فرمائے
Regards
@youth_prs
آج ٹیم پاکستان رائزنگ اسٹارز ڈی جی خان چیپٹر کی طرف سے عالمی امن کے دن کے موقع پر ہاتھوں کی زنجیر بنا کر یکجہتی کا مظاہرہ کی گیا اور امن قائم کرنے کیلئے اپنے گھر سے یہ عمل شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا
منجانب :
سید فرحان گیلانی اینڈ ٹیم پاکستان رائزنگ اسٹارز ڈی جی خان ڈویژن
SUCCESS IS NO ACCIDENT. IT IS HARDWORK, PERSEVERANCE, LEARNING, STUDYING, SACRIFICE AND MOST OF ALL, LOVE OF WHAT YOU ARE DOING OR LEARNING TO DO.
PRS is glad to promote Miss. Aleeza Malik from Volunteer to Director PRS Lahore Chapter.
Regards
Pakistan Rising Stars
شہیدوں کی زمین ہے جسے پاکستان کہتے ہیں
یہ بنجر ہو کر بھی بُزدل پیدا نہیں کرتی
Pakistan Rising Stars Toba Tek Singh
Chapter's Members Organized Mili Song & Speech Competition at Ambassador School Toba Tek Singh and distributed certificates among the Participants
#youthprs
شہیدوں کی زمین ہے جسے پاکستان کہتے ہیں
یہ بنجر ہو کر بھی بُزدل پیدا نہیں کرتی
Pakistan Rising Stars DG Khan Chapter Is Going to Organize an Event entitled Pasban e Pakistan On 6th September at E Library Dera Ghazi khan
For More Info. Contact us at given number 👇
0332 6235381
SUCCESS IS NO ACCIDENT. IT IS HARDWORK, PERSEVERANCE, LEARNING, STUDYING, SACRIFICE AND MOST OF ALL, LOVE OF WHAT YOU ARE DOING OR LEARNING TO DO.
PRS is glad to promote Miss. Ayesha Mehar from Director Communication to Vice President II.
Regards
@youth_prs