جمائمہ کو طلاق دیتے وقت قانونی طور پر ملنے والی جمائمہ کی آدھی جائیداد، تقریباً 12 ہزار کروڑ پاؤنڈ، لینے سے انکار پر جج بھی عمران خان کی تعظیم میں کھڑا ہو گیا تھا۔ یہ رقم معمولی رقم نہیں تھی، تو کیا ایسا شخص پارٹی فنڈنگ کے معاملات میں کرپٹ ہو سکتا ہے؟ قطعی طور پر نہیں۔
“وہ جو ہے، یہ جو ہے، وہ جو ہے، یہ جو ہے”
پاکستانی کم پڑھی لکھی عوام کو چورن بیچو عمران خان یہودیوں کا ایجنٹ ہے جبکہ گوروں کو چورن بیچو کہ اسکی سیاست بڑا مذہبی رحجان رکھتی ہے۔
خواجہ صاحب، دہائیوں سے رانگ نمبر ہیں۔طوطا چشمی اور موقع پرستی ان میں کوٹ کوٹ کے بھری ہوئی ہے۔ہر طاقتور کے قدموں میں بیعت کرتے ہیں۔
موصوف عثمان ڈار سے ہارے، جنرل باجوہ کی قدم بوسی کی تو جیت گئے، اب کی بار پھر پاؤں پکڑے ریحانہ ڈار سے ہارے اور پھر باسمبلی پہنچ گئے۔
منافقت ملاحظہ کریں امریکہ میں کہتے ہیں عمران خان مذھبی آدمی اور کٹر مسلمان ہیں اور پاکستان میں اسے یہودی ایجنٹ کہتے ہیں۔
وسیم اکرم بھی میدان میں آ گئے
جب جیسے بڑے نام بولتے ہیں تو اس کی گونج دور تک جاتی ہےیہ محض ایک بیان نہیں، ایک پیغام ہوتا ہے
جس جرات، وضاحت اور دوٹوک انداز میں قوم کے سامنے بات رکھی، وہی حقیقی قیادت کی پہچان ہے
ہاں، دیر ضرور ہوئی
مگر حقیقت یہی ہے: دیر آئے، مگر درست آئے۔
From Javed Miandad to Ramiz Raja, then Moin Khan, and now Wasim Akram, who has shared pictures with him on Instagram. One way or another, his former teammates are talking about him.
After Sky Sports, the BBC has now been discussing Imran Khan during its cricket commentary. It started with former Test captains speaking out, and has now pushed former Pakistani captains to talk about him too. Well, whenever there’s cricket, there will be Imran Khan.
Javed Miandad has become the first high-profile Pakistan player to publicly comment on Imran Khan's continuing imprisonment, and call for his release
Read more: https://t.co/bFWkKt95fz
ویڈیو ثبوت 🚨
خواجہ آصف نے کل عمران خان کو یہودی ایجنٹ کہا جبکہ یہی خواجہ آصف امریکہ میں کہہ رہا تھا، ہم آزاد سوچ کے مالک ہیں جبکہ عمران خان اسلام پسند ہے اس لئے مذہب سے لگاؤ رکھنے والوں کا رحجان پی ٹی آئی کی طرف ہوتا ہے۔
اس ویڈیو کو ہر جگہ پھیلا دیں