بچے بھی اس شدید گرمی میں قیدی نمبر 804 کا لباس زیب تن کیے اڈیالہ کے باہر خان صاحب کی بہنوں سے اظہار یکجہتی کے لیے پہنچے ہوئے ہیں۔
#خان_کی_قید_تنہائی_جرم_ہے
قوم کی ماں خطاب اگر موجودہ وقت میں کسی کو دیا جاسکتا ہے تو وہ محترمہ اماں ڈاکٹر یاسمین راشد صاحبہ ہیں
نااہل شریف کی نااہلی پر ہونے والے الیکشن میں ہم نے ضمنی انتخاب میں انکے حلقہ میں جتنے گھر وزٹ کئے ہر دس میں سے پانچ گھرانے ایسے تھے جنہوں نے ڈاکٹر صاحبہ سے کسی بھی طرح سے علاج کروایا ہوا تھا
پٹواریوں کے لیڈر کی اس بری طرح سے منجی ٹھوکی ہے ڈاکٹر صاحبہ نے کہ تاریخ یاد رکھے گی اور بتائے گی کہ تین مرتبہ کے وزیراعظم کو اسکے آبائی حلقے سے دھول چٹانے والی امیدوار کا نام ڈاکٹر یاسمین راشد تھا
چند ماہ پہلے ستھرا پنجاب کے اس ذیشان نے احتجاج بھی کیا تھا اور سامنے بیٹھے ظالم جابر لوگوں نے کہا تھا اسے نکالو - اس نے اب حالات سے تنگ آ کر خودکشی کر لی ہے 😢
فی دوکاندار نے 60000 روپے دیے ہیں اپنی جیب سے لوگوں نے بنایا ہے کیونکہ ادھر میری بھی شاپ ہے مینے بھی 60000 روپے دیے ہیں جو نہی دیتا تھا دوکان سیل کر دیتی تھی انتظامیہ اور پبلکسٹی مریم نواز اپنی کر رہی