اس معصوم بچی پہ ظلم ڈھانے اور بدترین تشدد کرنے پہ جج کی بیوی کو عبرت کا نشان بنایا جائے اور اس جج کو بھی عبرت کا نشان بنایا جائے جس نے جج کی بیوی کو ضمانت دی
چیف جسٹس صاحب کہاں گیا fundamental rights ؟
کیا صرف 9 مئی میں یہ نظر آتا ہے اللہ کا انصاف اندھا نہیں صرف انتظار ہے پھر انشااللہ پوری انسانیت دیکھے گی