From years of student politics and activism in the toughest circumstances to a new chapter in journalism. Excited to begin with @dawn_com . Looking forward to the journey ahead.
Billions are spent on publicity, festivals & self-promotion, yet women traveling across many routes in Balochistan still struggle to find a basic toilet.
No woman should have to plan her journey around the fear of finding a toilet.
https://t.co/m7uI5C8Wq5
گوادر یونیورسٹی کے وائس چانسلر عبد الرزاق صابر بلوچ، پرو وائس چانسلر منظور بلوچ، لیکچرار ارشاد بلوچ کو انکے ڈرائیور سمیت کھڈکوچہ سے اغواء ہوئے 2 دن گزر گئے، تاحال انکی کوئی خیر خبر نہیں پہنچی۔
بلوچستان کے یہ اعلیٰ دماغ محفوظ نہیں تو کسے تحفظ ہوگا؟ المیہ
گوادر یونیورسٹی کے وائس چانسلر عبد الرزاق صابر بلوچ، پرو وائس چانسلر منظور بلوچ، لیکچرار ارشاد بلوچ کو انکے ڈرائیور سمیت کھڈکوچہ سے اغواء ہوئے 2 دن گزر گئے، تاحال انکی کوئی خیر خبر نہیں پہنچی۔
بلوچستان کے یہ اعلیٰ دماغ محفوظ نہیں تو کسے تحفظ ہوگا؟ المیہ
کیچ، بلیدہ میناز میں فائرنگ ، دو افراد زخمی، شناخت راشد اور اسما��یل کے ناموں سے ہوگئی۔
علاوہ ازیں، تربت سری کہن میں مسلح افراد کی فائرنگ سے پیر جان ولد اللہ بخش نامی شخص زخمی۔
کیچ میں مجموعی طور پر اب تک آج کے واقعات میں دو افراد قتل اور پانچ زخمی ہو چکے ہیں
تربت کے علاقے ڈھنک خلیل آباد میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک جبکہ اس کا بھائی زخمی ہو گیا۔ ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت وحید ولد عبدالکریم کے نام سے ہوئی ہے، جبکہ زخمی ہونے والے ان کے بھائی حبیب الرحمن ولد عبدالکریم ہیں۔
تربت کے علاقے ڈھنک خلیل آباد میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک جبکہ اس کا بھائی زخمی ہو گیا۔ ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت وحید ولد عبدالکریم کے نام سے ہوئی ہے، جبکہ زخمی ہونے والے ان کے بھائی حبیب ا��رحمن ولد عبدالکریم ہیں۔
کیچ سے آج دو لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔
ایک آٹھویں جماعت کا بچہ ہے جسکی شناخت جان محمد ولد قادربخش ساکن گومازی تمپ کے نام سے کی گئی ہے۔ جبکہ دوسرا شخص ایک استاد ہے جن کا نام ماسٹر عابد محمد عمر بتایا جاتا ہے۔
کیچ سے آج دو لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔
ایک آٹھویں جماعت کا بچہ ہے جسکی شناخت جان محمد ولد قادربخش ساکن گومازی تمپ کے نام سے کی گئی ہے۔ جبکہ دوسرا شخص ایک استاد ہے جن کا نام ماسٹر عابد محمد عمر بتایا جاتا ہے۔
سنگت شعیب بلوچ کی جبری گمشدگی کو آج سال بیت گیا۔ انہیں 12 مئی کو کراچی سے اٹھایا گیا، تاحال انکی خیر خبر اہلخانہ کو نہ پہنچی۔
سنگت شعیب بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل کے چیرمین رہے ہیں، طلباء کو منظم کرنا، انکی رہنمائی اور حقوق کا دفاع کرتے رہے، آج انہیں ساتھی طلبہ کے آوازوں کی ضرورت ہے
ایک اور والد کو اسکا لخت جگر آج موصول ہوگیا۔
جبری گمشدگی کے غم نے کمر جھکا دیا، بیٹے کا میت بن کے لوٹ آنا اپنے ساتھ قیامت لے آئی۔
برھان ولد مُلا نعیم ، ناگ زامران، کیچ
گوادر کے علاقے کنٹانی میں ہزاروں مزدور روزانہ موت کے منہ سے اپنے بچوں کا نوالہ چھننے کی کوشش کرتے ہیں جن پر آئے روز کوسٹ گارڈز اور دیگر فورسز گولیاں برساتی ہیں۔ سوموار کے روز درجنوں مزدوروں کو زخمی اور متعدد کو بیدردی سے قتل کیا گیا۔ انکے بچوں اور گھرانے کا کیا ہوگا؟
After the repression unleashed on @AuratMarchKHI this week, the Sindh govt has issued this ridiculous NOC placing restrictions on what can be said at the march (including criticising the state, supporting the BYC, which btw is not banned, & trying to morally police the marchers).
عورت مارچ کو ریلی کی NOCجاری، کراچی کی خواتین مدرز ڈے پر مارچ کرینگی، انہیں اس خطےمیں خواتین کی قیادت میں چلنےوالی سب سےبڑی تنظیم بلوچ یکجہتی کمیٹی کو نمائندگی دینےکی سختی سےممانعت فرمائی گئی ہے۔
این او سی کےشرائط پیپلزپارٹی کےماتھے پر کلنک ہیں
@AuratMarchKHI@BalochYakjehtiC
On #WorldPressFreedomDay, don’t forget #Balochistan, one of the toughest places in the world to be a journalist. Reporters Without Borders and Amnesty International have both described it as one of the most difficult environments for journalists. According to the Balochistan Union of Journalists, more than 40 media workers were killed in Balochistan between 2008 and 2014.
While killings have decreased in recent years, journalists continue to face immense pressure: fear of losing their jobs, digital surveillance, social discrediting, disinformation campaigns, misuse of AI, lack of insurance, low wages, conditional advertising for local newspapers, coercion, harassment of families, and the misuse of anti-terrorism laws. Ironically, what was once largely confined to Balochistan has now spread to the rest of Pakistan.
Let’s stand united against all those forces that want to silence journalists through force, disinformation campaigns, AI, coercion, and the misuse of anti-terrorism laws.
بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن نے قوم کی بکھری پرتوں کو ایک لڑی میں پروئے قومی یکجہتی کی جانب گامزن کیا۔ فدا احمد نے راستے متعین کرنے، طویل سفر کے راہی بننے، صبرآزمائی اور کامیابی کی یقین کو مستحکم کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا۔
2مئی1988 کو انہیں شہید کیاگیا مگر انکی فکر زندہ ہے
Human rights lawyers Imaan Mazari and Hadi Ali Chattha have been unjustly imprisoned for 100 days now, serving their 10-year sentence for simply posting on social media.
Their appeals at the Supreme Court and Islamabad High Court have not been heard and face inordinate delays.
Join us in demanding their release.
📝 Take action now: https://t.co/2YdjMCAtGG
#ReleaseImaanandHadi
یکم مئی مزدوروں سے ہمدردی یا انکی غربت کی برانڈنگ کرنے کا دن نہیں بلکہ مزدور تحریک اور عالمی انقلاب کی ایک دہانی ہے۔ شہدائے شکاگو کی ان عظیم قربانیوں کو یاد کرکے مزدور راج پر یقین اور تحریک سے تجدید عہد کا دن ہے۔
PAKISTAN: Pashtun Tahafuz Movement activists Hanif Pashteen and Noor Ullah Tareen have been forcibly disappeared since 12 November 2025 after being taken into police custody in Peshawar. Their whereabouts remain unknown.
Join our urgent action to demand the authorities to:
👉 Disclose their whereabouts
👉 Release them immediately
Take action here: https://t.co/D08PI9egeY
#EndEnforcedDisappearances
علی اصغر بلوچ جیونی ��ے16 اپریل سے جبری گمشدہ ہیں، اہلخانہ شدید کرب میں مبتلا ہیں۔انہیں بازیاب کیاجائے۔
وزیراعلٰی بلوچستان نے اپنے پریس کانفرنس میں دعویٰ کیاکہ اب کوئی لاپتہ نہیں ہوگا، ہر گرفتار (ماورائےعدالت) شخص کی اطلاع انکے اہلخانہ کو دی جائیگی، مگر یہ دعویٰ جھوٹا ثابت ہورہاہے