خادم الحرمین الشریفین الشیخ محمد بن سلیمان امریکی فحش گلوکارہ نکی مناج کے استقبال کیلیئے جاپہنچے۔
امریکہ کی بدنام زمانہ فحش گلوکارہ ریاض سے جدہ پہنچی جسکے استقبال کیلیئے خادم الحرمین الشریفین الشیخ محمد بن سلیمان بنفس نفیس ایئرپورٹ پہنچے۔
https://t.co/1Idca0KA9n
"ذبان سے شیعت کا اقرار کافی نہیں" امام جعفر صادق علیہ سلام نے فرمایا کہ وہ ہمارہ شیعہ نہیں جو زبان سے ہماری موافقت لیکن اپنے عمل میں اور کردار میں ہمارہ مخالف ہو بلکہ ہمارہ شیعہ وہ ہے جو زبان, دل اور عمل سے ہمارہ موافق ہو اور ہمارے آثار کی اتباع کرے.
مشکوة الانوار. صحفہ: 152
یہ مفلوج نظام بدلے صبح و شام بدلے
غریب کے حالات بدلے امیر کی اوقات بدلے
پولیس کا رویہ بدلے وکلا گردی بدلے
جج کا معیار بدلے انصاف کا اصول بدلے
استاد کی ترجیع بدلے طالب کی طلب بدلے
ڈاکٹر کی خواہش بدلے قصائی کا فرق بدلے
صحافی کی تمنا بدلے قلم کا شاہکار بدلے
ایاک نعبدو وایاک نستعین