راولاکوٹ غزہ کا منظر پیش کر رہا ہے- پاکستانی فورسز کس کی ایما ء پر قتل و غارت کر رہی ہیں- ریاستی دہشتگردی کسی صورت قبول نہیں- اندھیری رات میں بجلی بند کر کے شرکائے پُرامن احتجاجی دھرنا پر اسٹریٹ فائرنگ 7 افراد کی شہادت اور درجنوں زخمیوں کی اطلاعات ہیں-
پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے مقامی پولیس کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات آ رہی ہیں-
ہم حکمرانوں کو متنبی کرتے ہیں کہ خون کی ندیاں بہانا بند کرتے ہوئے فی الفور ہمارے تسلیم شدہ جائز حقوق پر عملدرآمد کرو، پاکستانی فورسز کو فی الفور واپس کرو-
ہم اپنے جائز بنیادی حقوق سے کسی قیمت پر دستبردار نہیں ہو سکتے-عمر نذیر کشمیری
@AbsarAlamHaider پرامن اور جمہوری ملکوں میں الئکشن نہیں لوٹا جاتا بلکہ عوامی راے کو تسلیم کیا جاتا ہے۔
پرامن ملکوں میں فراڈیے خود ساختہ فیلڈ مارشل نہیں ہوتے اور نہ ہی ایٹمی ملکوں کے سربراہ طوئیفوان کے غلام ہوتے ہیں
@fawadchaudhry@betterpakistan Who is responsible? PMLN and military ruled the country roughly 60 years together and turned it into a nation synonymous to beggars.